Photo Shop
Assalam O Alikum dear all friends are fans
26/06/2018
06/02/2018
19/01/2018
بُت کو بُت اور خدا کو جو خدا کہتے ہيں
ہم بھی ديکھيں تو اُسے ديکھ کے کيا کہتے ہيں
ہم تصور ميں بھی جو بات ذرا کہتے ہيں
سب ميں اَڑ جاتی ہے ظالم اِسے، کيا کہتے ہیں
جو بَھلے ہيں وہ بُروں کو بھی بَھلا کہتے ہيں
نہ بُرا سُنتے ہيں اچھے، نہ بُرا کہتے ہيں
وقت مِلنے کا جو پُوچھا تو کہا، کہہ ديں گے
غير کا حال جو پُوچھا تو کہا، کہتے ہيں
نہيں ملتا کسی مضمون سے ہمارا مضمون
طرز اپنی ہے جُدا سب سے جُدا کہتے ہيں
پہلے تو داغ کی تعريف ہوا کرتی تھی
اب خدا جانے وہ کيوں اُس کو بُرا کہتے ہيں
24/12/2017
https://chat.whatsapp.com/6isLpjBOL3ZKhoCocViLL9
WhatsApp Group Invite Follow this link to join
23/12/2017
Minal Khan with me in Islamabad
14/07/2017
Dr Nazish Jabeen
14/07/2017
Dr Jabeen
14/07/2017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
061