FUN KA FUNDA
BREAKING NEWS BROADCASTER
MEDIA TV
This is a right place for news, videos, dramas and fun lovers. pinoy Tambian, Songs, Poetry
& etc.
president Sadam Hussain telling about Coronavirus in 90s.
90 کی دہائی میں صدام حسین ایک میٹنگ میں بتا رہے ہیں کہ امریکہ نے عراق پر کورونا وائرس چھوڑنے کی دھمکی دی ہے
After the end of Serial "Mere Pass Tum Ho"
28/01/2019
Northeast ahead of polar vortex blast – REVCONTENT News Northeast ahead of polar vortex blast 1 min ago admin winter storm Northeast ahead of polar vortex blast, because Winter storm slamming Midwest to bring snow to South. A winter storm system bringing blizzard-like conditions across the Upper Midwest on Monday will dump wintry weather across part...
28/01/2019
HealthCare Plan Explained By Democrats! How much would ‘Medicare for All’ cost? – REVCONTENT News HealthCare Plan Explained By Democrats! How much would ‘Medicare for All’ cost? 9 mins ago admin dem 1 Vermont Sen. Bernie Sanders‘ “Medicare for All” proposal is coming back in a major way as Democratic presidential hopefuls begin stumping for 2020. The government-funded health care ...
18/11/2018
حاجی صاحب کے بڑے بیٹے کا بیان ہے کہ میرا یقین تو جمہوریت سے سنہ 1988 ہی میں اٹھ گیا تھا۔
کہنے لگا کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک جمعرات کو میں اور میرے باقی تینوں بہن بھائی، امی ابو کے ساتھ مل کر رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ ابا جان نے ہم سب سے پوچھا: بچو، کل تمھارے چچا کے گھر چلیں یا ماموں کے گھر۔
ہم سب بہن بھائیوں نے بہت شور مچاکر چچا کے گھر جانے کا کہا، ماسوائے امی کے جن کی رائے تھی کہ ماموں کے گھر جایا جائے۔
بات اکثریت کے مطالبے کی تھی اور رائے شماری سے طے پا گیا تھا کہ چچا کے گھر جانا ہے۔ امی کا موقف ہار گیا تھا۔ ابا جان نے بھی ہماری رائے کے احترام میں چچا کے گھر جانے کا فیصلہ سنا دیا۔ ہم سب بہن بھائی چچا کے گھر جانے کی خوشی دل میں دبائے جا سوئے۔
جمعہ کے دن صبح اٹھے تو امی کی ہنسی ہی نہیں تھم رہی تھی۔ ہنسی بمشکل دبائے انھوں نے ہمیں کہا کہ سب جلدی سے کپڑے بدلو، ہم لوگ تمھارے ماموں کے گھر جا رہے ہیں۔
میں نے ابا جان کی طرف دیکھا جو خاموش اور توجہ سے اخبار پڑھنے کی ایکٹنگ فرما رہے تھے۔ میں غریب کا بال منہ تکتا رہ گیا۔
بس جی، میں نے تو اسی دن سے جان لیا ہے کہ جمہوریت، اکثریت کی رائے کا احترم اور ووٹ کو عزت دو وغیرہ تو ایک سے ایک ڈھکوسلہ ہے۔ *اصل فیصلے تو بند اور اندھیرے کمروں میں اس وقت ہوتے ہیں جب غریب عوام سو رہی ہوتی ہے*
۔ 😂🤣😅😜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Multan
32000