VEL Academy
Welcome, Virtual e-Learning Academy (VEL Academy) facilitates anyone to learn digital skills at home.
27/05/2026
اسلام و علیکم!
آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔
*Eid Mubarak with Eid Package*
آپ اس پیکج سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور ڈیجیٹل سکل سیکھ کر آنلان کمائی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔
Digital Marketing & Local eCommerce Course
رجسٹریشن فیس: 2000
کورس فیس: 5000
ٹوٹل کورس فیس: 7000
Valid Till / Last Date: 31 May, 2026
*نوٹ:* آپ فلحال صرف رجسٹریشن فیس دے کر رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں اور کورس کی کلاسز لے سکتے ہیں۔
تمام کلاسز آنلائن ہونگی اور ہر کلاس کی ریکارڈنگ ملے گی تاکہ بعد میں بھی سمجھا جا سکے۔
مزید معلومات کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0307 6958398
رجسٹریشن کرنے کیلیے: https://docs.google.com/forms/d/1a2T3Djvj9Kkg-SSbPfLH2LZXOTwzi5GQbDziLaS91_I/edit?usp=drivesdk
18/05/2026
Access Recording of Free Digital Marketing and Local ecommerce Roadmap Calss
Link: Ap log aj ki class ki recording yahan se dekh skty hen: https://sites.google.com/view/velacademy
VEL Academy Welcome to VEL Academy
*فری کلاس Free RoadMap Class*
*یہ کلاس فری میں جوائن کریں*
🚀 کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں؟
💻 کیا آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ کر اپنی سکلز کے ذریعے مستقبل میں فری لانسنگ، جاب یا اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟
VEL Academy کی جانب سے آپ سب کے لیے ایک مفت Roadmap Class کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں ہم تفصیل سے بتائیں گے:
✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟
✅ کورس میں آپ کیا کیا سیکھیں گے؟
✅ اس سکل کی پاکستان اور دنیا بھر میں مستقبل کی ڈیمانڈ
✅ فری لانسنگ اور آن لائن ارننگ کے مواقع
✅ کورس کے فوائد اور مکمل گائیڈ
✅ تمام سٹوڈنٹس کے سوالات کے Live جوابات
📅 تاریخ: پیر (18-05-2026)
🎁 یہ کلاس بالکل فری ہے
اگر آپ واقعی اپنے مستقبل پر کام کرنا چاہتے ہیں اور آن لائن دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔
⚡ نوٹ: فری کلاس کے بعد اگلے دن سے مین کورس باقاعدہ شروع ہوگا۔
اپنی سیٹ ابھی محفوظ کریں اور واٹس ایپ گروپ جوائن کریں تاکہ کلاس کی باقی تفصیلات آپکو مل سکیں۔
*Join WhatsApp Group:*
15/05/2026
WordPress 7.0
آ گیا، اب آپ کی ویب سائٹ خود AI سے بات کرے گی
اگر آپ کی ویب سائٹ WordPress پر چلتی ہے، تو 20 مئی 2026 آپ کے لیے ایک اہم تاریخ ہے۔ اسی دن WordPress کا سب سے بڑا اپڈیٹ، یعنی WordPress 7.0، باقاعدہ طور پر ریلیز ہو رہا ہے۔
یہ کوئی معمولی اپڈیٹ نہیں۔ یہ وہ اپڈیٹ ہے جو پہلی بار AI کو سیدھا WordPress کے دل میں لے کر آ رہا ہے۔ اب آپ کو ہر کام کے لیے الگ الگ پلگ ان ڈھونڈنا نہیں پڑے گا۔ سب کچھ ایک ہی جگہ، ایک ہی سسٹم کے اندر ہوگا۔
WordPress 7.0
آخر ہے کیا؟
سادہ الفاظ میں سمجھیں۔ WordPress 7.0 ایک ایسا پلیٹ فارم بن رہا ہے جس میں AI، ٹیم ورک اور جدید ایڈیٹنگ سب کچھ ایک ساتھ موجود ہوگا۔ پہلے ہر پلگ ان اپنا الگ AI کنکشن بناتا تھا، اپنی الگ API key مانگتا تھا۔ اب WordPress خود ایک "AI Connector" دے رہا ہے، جس سے سارے پلگ ان جڑیں گے۔
اس میں کیا نئی چیزیں ہیں؟
AI Connectors Screen
Settings
کے اندر اب "Connectors" نام کا ایک نیا صفحہ آئے گا۔ یہاں سے آپ ChatGPT (OpenAI)، Gemini (Google) یا Claude (Anthropic) کو ایک کلک سے اپنی ویب سائٹ سے جوڑ سکیں گے۔
WP AI Client
یہ وہ مرکزی نظام ہے جس کے ذریعے آپ کے تھیم، پلگ ان اور ایڈیٹر سب ایک ہی AI پروائیڈر سے بات کریں گے۔ بار بار الگ الگ credentials ڈالنے کا جھنجھٹ ختم۔
Abilities API
پلگ ان بنانے والے اپنے پلگ ان کی صلاحیتیں ایک معیاری طریقے سے رجسٹر کر سکیں گے۔ نتیجہ یہ کہ AI خود سمجھ پائے گا کہ آپ کی ویب سائٹ کیا کیا کر سکتی ہے۔
ریئل ٹائم ٹیم ایڈیٹنگ
Google Docs
کی طرح اب ایک ہی پوسٹ پر کئی لوگ بیک وقت کام کر سکیں گے۔ تبصرے، نوٹس اور تبدیلیاں سب ایک ساتھ نظر آئیں گی۔
نیا، صاف ستھرا ایڈمن ڈیش بورڈ
WordPress
کا ایڈمن پینل برسوں بعد ایک تازہ، تیز اور جدید لُک کے ساتھ آ رہا ہے۔ پرانا بھاری احساس ختم۔
تصاویر کی تیز پروسیسنگ
اب تصاویر آپ کے براؤزر میں ہی resize اور compress ہوں گی۔ سرور پر بوجھ کم، ویب سائٹ کی رفتار زیادہ۔
PHP-only Blocks
ڈویلپرز کے لیے بڑی خوشخبری۔ بلاکس بنانے کے لیے JavaScript کی پیچیدگی میں جانا ضروری نہیں رہا۔ سادہ PHP سے بھی پورا بلاک بن جائے گا۔
تحریر: عمیر ابوبکر
شروع کیسے کریں؟
1۔ 20 مئی کے بعد اپنے WordPress کو 7.0 پر اپڈیٹ کرنے سے پہلے ایک backup ضرور بنا لیں۔
2۔ پہلے staging site پر ٹیسٹ کریں، اپنی لائیو ویب سائٹ پر سیدھا اپڈیٹ نہ کریں۔
3۔ اپنا PHP version چیک کریں۔ 8.3 یا اس سے اوپر ہونا چاہیے، پرانے ورژن مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔
4۔ اپڈیٹ کے بعد Settings میں جائیں، Connectors والے صفحے پر اپنی پسند کا AI پروائیڈر منتخب کریں اور API key لگا کر connect کر دیں۔
یہ واقعی کہاں استعمال ہو رہا ہے؟
دنیا بھر کی تقریباً 43 فیصد ویب سائٹس WordPress پر چلتی ہیں۔ اسی لیے یہ اپڈیٹ صرف ایک سافٹ ویئر کی تبدیلی نہیں، بلکہ پوری انٹرنیٹ انڈسٹری کے لیے ایک نیا موڑ ہے۔ SiteGround جیسے بڑے hosting providers پہلے ہی اپنی AI Studio کو اس سسٹم سے جوڑ چکے ہیں۔ بڑی ایجنسیاں، نیوز ویب سائٹس اور eCommerce اسٹورز اسی اپڈیٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔
ایک اہم بات۔ AI کو اپنا ساتھی بنائیں، اپنا متبادل نہیں۔
WordPress 7.0
آپ کا کام آسان کرے گا، لیکن آپ کی تخلیقی صلاحیت اور سوچ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ اس ٹیکنالوجی کا اصل فائدہ اسی کو ہوگا جو اسے سمجھ کر استعمال کرے گا۔
اگر یہ پوسٹ آپ کو مفید لگی تو اسے ضرور شیئر کریں۔ آپ کا ایک شیئر کسی بلاگر، فری لانسر، ویب ڈیویلپر یا کاروباری شخص تک یہ خبر پہنچا سکتا ہے، اور شاید اسی کی وجہ سے وہ مہینوں کا کام منٹوں میں نمٹا لے۔
کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ آپ کی ویب سائٹ WordPress پر ہے یا نہیں؟
کیا آپ نے پہلے کبھی AI کو اپنی ویب سائٹ کے ساتھ جوڑا ہے؟
اور آپ کے خیال میں اس اپڈیٹ کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا، بلاگرز کو، فری لانسرز کو یا ایجنسیوں کو؟
اور ہاں، اپنے ان دوستوں کو ضرور ٹیگ کریں جو ویب سائٹ بناتے ہیں، فری لانسنگ کرتے ہیں یا اپنا آن لائن کاروبار چلاتے ہیں۔ یہ اپڈیٹ ان کے کام کا رخ بدل سکتا ہے۔
10/05/2026
🚀 Start Your Online Career Today!
Learn Digital Marketing & Local E-commerce from scratch with live online classes.
✅ Social Media Marketing
✅ Lead Generation
✅ Customer Dealing
✅ Brand Building
✅ Practical Projects
✅ Work From Home Skills
Perfect for: 🎓 Students
💼 Job Seekers
🏠 Housewives
🚀 Freelancers
📅 New Batch Starting From: 18 May 2026
📲 Message now on WhatsApp to reserve your seat.
Limited seats available.
04/05/2026
🚀 Kickstart Your IT Journey with VEL Academy!
Ready to build your future in technology? Join our Basic IT Course and learn essential computer skills, MS Office, internet basics, and much more — perfect for beginners!
📚 Learn from experienced instructors
💻 Hands-on practical training
🎯 Build skills for jobs & freelancing
Don’t miss this opportunity to upgrade yourself!
📩 Enroll now and take the first step toward success!
02/05/2026
Start your journey from
08/04/2026
نیچے دیے گے لنک کر زریعےآپ فارم Fill کر کے کل کی ہونے والی کلاس میں شامل ہو سکتے ہیں۔
یہ کلاس فری ہے۔ اس فام کو سہی سے Fill کریں اور Gmail درست دیں اور وہی Gmail دیں جس سے اپ کل کلاس Google Meet کے زریعے جوائن کر سکیں گے۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSenyauwC3DT2jUWHi1y9Vkq4R3iQFUihAz3WAozJHhdDBkdhQ/viewform?usp=header
See you in the Free Digital Marketing Road Map Calss.
Best of luck! 👍
Follow Whatsapp Channel : https://whatsapp.com/channel/0029Va8M7XOBVJkwW6czDL0q
29/03/2026
اسلام علیکم!
یہ کورس سپیشل اُن لوگوں کیلیے ہے جو گھر بیٹھ کر آن لائن کام کرکے کمانا چاہتے ہیں۔
یہ کورس سپیشل اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ لوگ بہت آسانی کے ساتھ اور جلد کمانا شروع کر سکیں۔
اس کورس میں بنیادی چیزوں سے لے کر ایڈوانس لیول تک کی چیزوں کو کروایا جاۓ گا۔
اس کورس کا اصل مقصد آپکو لوگوں کو ایک بلکل منفرد انداز میں سکھانا ہے اور خود کفیل بنانا ہے۔
تمام کلاسز آن لائن ہونگی اور لائیو ہونگی اور بعد میں ریکارڈنگ بھی پورٹل کے زریے مہیا کی جائیں گی۔
کورس کی فیس بلکل مناسب رکھی گئی ہے تاکہ آپ سب لوگ باآسانی اس موقع کا فائدہ اٹھا سکیں۔
اس دور میں روز بروز بڑھتے ہوۓ ملکی مسائل سے آمدنی کے مسائل کا سبب بن رہے ہیں جس کی وجہ سے عام زنگیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ اور جیسا کہ پوری دنیا میں ایک ہی بات روز مختلف پلیٹ فارم پر کی جاتی ہے کہ واحد یہ آن لائن سکلز ہیں جن سے تمام لوگ خود کو سٹیبل رکھ سکتے ہیں۔ لہذا میرا اصل مقصد آپ لوگوں کو ایک بہترین سکل سکھانا ہے تاکہ آپ اب اور آنے والے دور میں آن لائن کما سکیں۔
آپ خود بھی اس کورس کو جوائن کریں اور اپنے دوستوں وغیرہ کو بھی انوائٹ کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va8M7XOBVJkwW6czDL0q
Which is the first step to start social media marketing?
The first step to creating a winning social media strategy is to establish clear objectives and goals. Without goals, you have no way to measure success and return on investment (ROI). Each of your social media marketing goals should be SMART: specific, measurable, attainable, relevant and time-bound.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan