The Glorious Grammar School Rafiqabad - Layyah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Glorious Grammar School Rafiqabad - Layyah, School, Multan.
فرسٹ ایئر کے ستمبر ماہ کے ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو ان کی شاندار محنت اور کامیابی پر خصوصی تحائف دیے گئے۔ 🎁🏆
طلبہ کی حوصلہ افزائی کا یہ سلسلہ انہیں مزید محنت، لگن اور کامیابی کی طرف گامزن کرنے کے لیے جاری رہے گا۔ 🌟
محنت کا صلہ ہمیشہ کامیابی کی صورت میں ملتا ہے۔ 💐
07/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے محترم محمد ساجد سواگی چوک اعظم آفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
07/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے محترم ماسٹر حماد خاور مصطفائی اور ماسٹر مزمل اقبال مصطفائی آفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
05/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے محترم محمد طارق کھتران اور ماسٹر محمد عرفان نوید(الکریم سائنس اکیڈمی چوک اعظم) آفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
05/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے محترم علامہ محبوب الحسن گولڑوی صاحب اور حاجی محمد ریاض شیرازی بک سنٹر رفیق آباد آفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
04/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے دوست ملک خضر حیات ڈلوآفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
04/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے دوست چوہدری محمد ارشدآفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
04/09/2026
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے ملک گل زار حسین نوری اور ملک عبد الحمید جوتہ آفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
الحمدللہ! دی گلورئیس گرائمر سکول رفیق آباد کی ہونہار طالبات لائبہ مقبول نے 536/555 نمبر لے کر تحصیل بھر میں پہلی جبکہ غلام صغریٰ نے 530/555 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مبارکباد دینے ہمارے دوست چوہدری شوکت علی آرائیں اور چوہدری عبد الناصر آفس تشریف لائے، ان کا دلی شکریہ۔
27/05/2026
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔♥️🌹
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Multan
31451