Wasim yousif
This page is only for giving information about punjab govt initiatives.
28/09/2024
جونیئرز کے ساتھ سالگرہ پارٹی۔۔۔
12/09/2024
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار۔۔۔۔
اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
31/08/2024
نظر بھر کے جو دیکھ سکتے ہیں تجھ کو
میں ان کی نظر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔
20/08/2024
اسکو دیکھا تو میں سمجھا
ہوسکتا ہے۔۔۔!
ایک انسان بھی پوری دنیا ہوسکتا ہے
17/08/2024
بارش اور تم۔۔۔۔اعتبار دونوں کا نہیں۔۔
08/08/2024
میرے ہونٹوں کو مہکتے گلاب کہتا تھا
میری آنکھوں کو چھلکتی شراب کہتا تھا
بڑھ گیا مان میرا سن اسے کیا معلوم
وہ ایک شخص مجھے مہتاب کہتا تھا
13/07/2024
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دی جائے
جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے
09/07/2024
With IG Police 🚨
الحمدللہ رب العالمین
رب کریم نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔۔🥳
20/05/2024
جس خاص کیلئے آپ خاص نہیں
اسے عام کیجئیے ،قصہ تمام کیجیئے
24/04/2024
ججتا ہے سیاہ رنگ اسے۔۔اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا،میں راکھ دیے کی۔۔
19/04/2024
کوئی بدلی اس کی پازیب سے ٹکرائی ہے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dco Multan Office
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |