Islami Jamiat Talaba Multan Region
نصب العین : " اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول "
05/10/2026
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خانیوال کے زیر اہتمام
جہانیاں کے تمام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کرام کو 5 اکتوبر ٹیچر ڈے کے حوالے سے ٹیچر کارڈ اور پھولوں کے گلدستے پیش کئیے گئے
تمام اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا گیا
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جہانیاں بردار عبد الرحمن اور ان کی پوری ٹیم موجود تھے
05/10/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن 2026-27 کے لیے برادر زین نیازی کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین
ناظم اسلامی جمعیت ملتان ریجن برادر زین نیازی نے ضلع راجن پور کے مختلف حلقہ جات کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر ناظم ضلع برادر حسان انوار بھی ہمراہ تھا ۔
30/09/2026
تنظیمی دورہ ناظم ریجن ||
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی کا حلقہ ہاسٹل کا تنظیمی دورہ کیا اور رفقاء سے نشست کی۔
اس موقع پر ناظم اسلامی ضلع ڈیرہ غازیخان برادر کامران ریاض , ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ہاسٹل برادر محمد عاصم بھی موجود تھے۔
30/09/2026
تنظیمی دورہ ناظم ریجن ||
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی کا حلقہ چولانی کا تنظیمی دورہ کیا اور رفقاء سے نشست کی۔
اس موقع پر ناظم اسلامی ضلع ڈیرہ غازیخان برادر کامران ریاض , ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ چولانی برادر عبداللہ مجید بھی موجود تھے۔
28/09/2026
ملتان | نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان کے تحت منعقدہ نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کے موقع پر برادر زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن کی خصوصی شرکت اور شرکاء سے خطاب۔
27/09/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی نے ضلع راجن پور کے اجتماع ناظمین میں خصوصی شرکت کی ۔
کام میں بہتری کے حوالے سے ہدایات دی ۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع راجن پور برادر حسان انوار بھی موجود تھے ۔
25/08/2026
🌙 ربیع الاول کی خصوصی پیشکش — صرف 2 دن! 🌙
11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ میں رجسٹریشن فیس:
/350 روپے/ ❌
✨ صرف 200 روپے! ✨
🏆 ٹاپ 3 پوزیشنز کے لیے لاکھوں روپے کے انعامات
🥇 پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے
🥈 دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے
🥉 تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے
📅 صرف 11 اور 12 ربیع الاول تک!
💚 ربیع الاول کے بابرکت دنوں میں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے جڑیں، علم حاصل کریں اور انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
🌐 www.nmiq.pk
𝙉𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉𝘼𝙇 𝙈𝙊𝙃𝙎𝙄𝙉-𝙀-𝙄𝙉𝙎𝘼𝙉𝙄𝙔𝘼𝙏 𝙌𝙐𝙄𝙕 𝘾𝙊𝙈𝙋𝙀𝙏𝙄𝙏𝙄𝙊𝙉
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر اسامہ حسن کا قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز مقابلہ کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
𝙋𝙍𝙄𝙕𝙀𝙎:
1st Prize: 500K PKR
2nd Prize: 300K PKR
3rd Prize: 200K PKR
𝘼𝙋𝙋𝙇𝙔 𝙉𝙊𝙒:
http://www.nmiq.pk
𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙁𝙀𝙀:
RS. 350/-
𝙍𝙀𝙂𝙄𝙎𝙏𝙍𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝘿𝙀𝘼𝘿𝙇𝙄𝙉𝙀: 25 AUGUST 2026
𝙎𝙔𝙇𝙇𝘼𝘽𝙐𝙎:
The test will be based on 5 authentic books of Seerah.
For details, visit the link below.
Category
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Multan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.