Quran Or Hadess ki Roshni.
Quran or Hadith
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
من باع جلد أضحيته فلا أضحية له
( المستدرك علي الصحيحين للحاكم :389/2
السنن الكبري للبيهقي :19232)
"جس نے اپنی قربانی کے جانور کی کھال بیچی، اس کی کوئی قربانی نہیں ہے"
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص نماز عید سے پہلے قربانی کر لیتا ہے وہ صرف اپنے کھانے کو جانور ذبح کرتا ہے.. اور جو عید کی نماز کے بعد قربانی کرے اس کی قربانی پوری ہوتی ہے، اور وہ مسلمانوں کی سنت کو پالیتا ہے.
بخاری 5556، 5546
(مسلم 5069؛ مشکوٰۃ 1437)
04/07/2022
Ameeen 😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Madina Colony Marzipura
Multan
12345