Friends Cricket Club Multan
Tens boll cricket team
23/05/2019
ملتان مظفرآباد میں جاری ٹورنامنٹ
ایف ایس کلب نے فرنڈرز کلب کو سپر اوور میں شکست دے دی
فرنڈرز کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 6 اوورز میں 60 سکور کیا جو ایف ایس کلب نے آخری بال پر سکور برابر کر دیا پھر سپر اوور میں عارف لفٹی نے دو چھکے لگا کر 13 سکور کا ہدف دیا جو عارف لفٹی کی شاندار گیند بازی کی بدولت نہ بن سکا
عارف لفٹی کی آلروانڈر پرفارمنس دیتے ہوۓ مین آوف دی فاٸنل قرار پاۓ
بہت مبارکباد ایف ایس ٹیم کو🏏🏆
Well played Friends cricket club ❤️🏏
Hard Luck
22/05/2019
آج ھوگا دما دم مست قلندر
V/S فائنل میچ 🏏🏅🏆🏆
رات 9:30 بجے
لائیو دیکھیں FRIENDS CRICKET CLUB MULTAN
کے پیج پر
فرینڈز الیون میں سٹار پلیر کپتان ، ، ، ،
، ، ، ،
، ، #نعمان
،
Best of luck
22/05/2019
❤الحمد اللہ❤️
رات کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں نے
جمشید الیون کو زبردست میچ میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 🏏🏅🏆
جمشید الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 over میں 75 رنز بنائے فرینڈز الیون کی جانب سے #نومی اور نے زبردست بولنگ کرائی فرینڈز الیون نے مطلوبہ ہدف
4.4 over میں پورا کیا
اور #نومی نے زبردست بیٹنگ کی نے 34 رنز بنائے جن میں 5چھکے لگائے جبکہ #نومی نے 3 چھکے لگائے آج فائنل میچ کے ساتھ 10 بجے کھیلا جائے گا
21/05/2019
آج ملتان مظفرآباد میں زبردست سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا فرینڈز الیون v/s جمشید الیون رات 12 بجے فرینڈز الیون میں سٹار پلیر ، ، ، ، ،
، ، ، ،
، ،
،
Live Match 12:00Am
Best of luck
20/05/2019
کل رات ملتان مظفرآباد ٹورنامنٹ میں فرینڈز الیون نے اپنے تین میچ ون کر کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
نوید خان تینوں میچز میں آلراونڈر پرفارمینس کی
راشد قریشی, فہد بھٹہ اور مجاہد مجی نے زبردست بلے بازی کی
پرویز خٹک،علی شاہ اور فیاض شاہ نے زبردست بولنگ کی Best of Luck Team FCC
28/04/2019
آیا لوکو ملتان دا چھوٹا وکی آیا نام چھوٹا وکی مگر کام بڑے بڑے اور آج ثابت کر دیا ملتانی شہزادے نے
چھوٹا وکی کی حویلی لکھا میں جاری ٹورنامنٹ میں تباہ کن بلے بازی تمیور مرزا نے 66 سکور کا ٹارگٹ دیا تھا 4 اووز میں جو چھوٹا وکی نے 3.5 بالز پر پورا کردیا
چھوٹا وکی کے میچ میں 8 چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو فاٸنل میں پہنچا دیا آخری اوور میں جیت کے لیے 25 سکور چاہیے تھا مگر چھوٹا وکی نے وہ کر دیکھایا جو چھوٹا وکی کرنے میں ماہر ہے 4 بالز پر 4 چھکے لگا کر میچ جیت لیا
بیسٹ آوف لک فار فاٸنل
10/04/2019
اب ہوگا دما دم مست قلندر 😃😃🏏🏅🏆
26/11/2018
14/07/2018
Word Champion
14/07/2018
Last night Vicotry
Agenst Basti Talab11at chanab tornament
6 over114 runs
Outstanding ining Naveed Khan and Rashid Qureshi
Naveed Khan 51 runs
Rashid Qureshi 42 runs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Garden Town Multan
Multan
60000