100.4 FM
ہم پیسٹی سائیڈ فرٹیلائزرز بیجوں کے bulk rate افر کرتے ہیں
19/05/2026
کپاس کے کاشتکاروں کے لیے خصوصی پیغام :
کپاس کی فصل کی اچھی پیداوار کے لیے یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ کپاس کی فصل اپ کی دوسری فصلوں کی نسبت ٹوٹل مختلف فصل ہے یعنی کہ گندم کی فصل پر پھل ایک بار لگتا ہے دھان کی فصل پر مکی کی فصل پر کماد کی فصل پر ایک بار پھر لگتا ہے جبکہ کپاس کی فصل پر اپ جس شاخ سے چنائی کر چکے ہیں اسی شاخ پر دوبارہ پھول چونڈی ڈوڈی اور پھل دوبارہ لگ جاتا ہے اس لیے کپاس کی فصل پر جو کھاد کا انتخاب اور خیال بالکل مختلف ہے دوسری فصلوں سے
کپاس کی فصل کے لیے ضروری کھادیں درج زیل ہیں
کپاس کی فصل کا ڈھانچہ بنانے کے لیے فاسفورسی کھاد بے حد ضروری ہوتی ہے اس سے کپاس کی فصل کی جڑ تنا شاخ اور پھل کی بناوٹ بنائی جاتی ہے
کپاس کی فصل کے پھل میں دو چیزیں ہوتی ہیں
بنولہ
روئی
بنولے کے لیے جو بے حد ضروری کھاد ہے وہ ہے نامیاتی اور کیمیکل سلفر جو کم سے کم اٹھ سے 10 کلو فی ایکڑ دینا ضروری ہے یہ مارکیٹ میں 70 فیصد سلفر کے نام سے دستیاب ہوتا ہے یہ دانے کی شکل میں ہوتا ہے اور اس کو کپاس میں چھٹا کریں اور اوپر سے پانی اپ لگائیں گے تو یہ گوارا کھاد کی طرح خود بخود حل ہو جائیں گے۔
یہ اپ کو اچھی قیمت پر 10 کلو کی پیکنگ میں مل جائے گا ۔
70 فیصد سلفر کے فوائد
بنولے میں تیل کی مقدار میں اضافہ
زمین میں موجود فاسفورس کی دستیابی بہت بہتر ہو جاتی ہے
س سے 140 دن لگاتار کسان دوست جو بھی کھا دے گا یعنی کہ فاسفورس نائٹروجن پوٹاش یا جزائے صغیرہ اس کی دستیابی پودے کو بہت ہی بہتر ہوتی ہے نیز اگر اپ یوریا 40 کلو دے رہے ہیں تو 70 فیصد سلفر کے ساتھ اگر اپ 30 کلو بھی دیں گے تو اپ کی فصل پر بہترین نتائج ملیں گے
زمین میں پانی رکھنے کی صلاحیت بہتر ہو جاتی ہے
اور سلفر ایک بہترین فنجی سائیڈ ہے جس سے پودے کی جڑ کی بیماری سے نجات حاصل کیا جا سکتا ہے
۔دوسرا روئی روئی اور دھاگے کے لیے جو بنیادی کھاد کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے کاربن فور نامیاتی مادہ اس سے ٹینڈے کے اندر دھاگے کی مقدار پیدا ہوتی ہے اور بہت اچھی مقدار میں روئی یا دھاگہ پیدا کرنے کے لیے کاربن فور اور نامیاتی مادہ کم سے کم 10 سے 15 کلو فی ایکڑ دے
امائنو ایسڈ یعنی کہ تیار خوراک اس سے پودے کے اندر چونڈی پھول اور پھل کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا اور پودا کم فاصلے کے ساتھ زیادہ ٹینڈے لے گا
اب یہ ساری کھادے ایک مجموعی شکل میں ارجر 10 لیٹر کے نام سے موجود ہے
ارجر 10 لیٹر کی تفصیل یہ ہے
🌱 کپاس کی بھرپور پیداوار کے لیے جدید حل — ارجر 🌱
کپاس ایک منفرد فصل ہے جس میں پھل مسلسل بنتا رہتا ہے، اس لیے اس کی متوازن خوراک اور درست مینجمنٹ انتہائی ضروری ہے۔
اگر آپ کم خرچ میں زیادہ پیداوار چاہتے ہیں تو ارجر بہترین انتخاب ہے۔
✅ ارجر کے نمایاں فوائد:
✔ 40٪ فاسفورس
جڑ، تنا، شاخیں اور ٹینڈے مضبوط بنائے۔
✔ نامیاتی و کیمیکل سلفر
بنولے میں تیل کی مقدار بڑھائے اور DAP کی دستیابی بہتر بنائے۔
✔ یوریا کے ضیاع میں کمی
کم یوریا میں بہتر نتائج حاصل ہوں۔
✔ نامیاتی مادہ اور کاربن فور
روئی کے دھاگے کی مقدار اور زمین کی وتر حالت بہتر بنائے۔
✔ امائنو ایسڈ
فصل کو دیر تک سرسبز رکھے اور پھولوں و ٹینڈوں کی تعداد بڑھائے۔
✔ پوٹاش
ٹنڈے کے اندر روئی کی مقدار میں اضافہ کرے۔
📈 استعمال:
ارجر 10 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں اور کپاس کی پیداوار میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ حاصل کریں۔
اسد صدیقی
ایگریکلچر کنسلٹنٹ
کسی بھی فصل کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر میسج کریں اپ کو فوری طور پر رہنمائی دی جائے گی مناسب قیمت اور معیاری پروڈکٹ حاصل کرنے کے لیے رابطہ لازمی کریں
📍 کسان مرکز چشتیاں
گلہ منڈی، شاپ نمبر 5B، نزد بلال ہوٹل
📞 رابطہ نمبر:
03023953060
TopFans
Syed Imran Ali Shah
ASF Limited
Asad siddiqui agriculture consultant
17/05/2026
13/05/2026
ڈی اے پی اور نائٹرو فاس کا متبادل
12 61
CR 7
12 فیصد نائٹروجن
61 فیصد فاسفورس تیزابی کھاد
اور
ویزر
17 44
17 فیصد نائٹروجن
44 فیصد فاسفورس
یوریا فاسفیٹ 10 کلو فی ایکڑ
کے استعمال سے مہنگی کھادوں سے نجات پائیں
انتہائی معقول ریٹ پر حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں
ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے۔
اسد صدیقی ایگریکلچر کنسلٹنٹ
03023953060
TopFans
04/05/2026
السلام علیکم
کماد کے کاشتکار جو کہ ڈھیلا گھاس سے متاثر ہیں اور شدید پریشان ہیں ان کے لیے بہترین سپرے جو انتہائی مقبول قیمت پر میسر ہے حاصل کریں
جڑی بوٹی کسی بھی فصل میں 40 سے 50 فیصد اس کی خوراک کا حصہ خود کھا جاتی ہے جو کہ پیداوار کو متاثر کرتی ہے اس لیے کماد کی فصل میں ڈھیلا گھاس کو ختم کرنے کے لیے فوری طور پر کالٹی کا سپرے کریں
کماد اور دیگر فصلوں کی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اسد صدیقی ایگریکلچر کنسلٹنٹ
03023953060
18/04/2026
بہترین نتائج کے ساتھ ساتھ مناسب قیمت
اب اپ کے دروازے پر ہر قسم کا پیسٹیسائڈ امپورٹڈ کھاد اور مفید مشورے میسر ہو سکتا ہے
نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
اسد صدیقی ایگریکلچر کنسلٹنٹ
03023953060
05/04/2026
🌱 یوریا فاسفیٹ (17-44-0) – فصل کی بہترین شروعات کے لیے بہترین انتخاب! 🌱
✔️ 100% پانی میں حل ہونے والی کھاد
✔️ صرف 120 سیکنڈ میں 99.5% تک حل پذیری
✔️ تیزابی خصوصیت (pH 1.84) – الکلائن زمین کے لیے بہترین
✔️ ڈرپ اریگیشن اور فولیئر اسپرے کے لیے آئیڈیل
استعمال کا وقت:
مکئی میں اگاؤ کے بعد 10 کلو فی ایکڑ
دوسرا مکئی میں جب فصل ساڑھے تین سے چار فٹ کی ہو جائے اس وقت تاکہ پیدا ہونے والی چھلی کی لائنوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکے۔
کماد: مکمل لگاؤ کے بعد 10 کلو فی ایکڑ یوریا فاسفیٹ اور زیادہ اچھے رزلٹ لینے کے لیے اٹھ سے 10 کلو ہیومک ایسڈ فی ایکڑ
کپاس:
اگاؤ کے بعد اٹھ سے دس کلو فی ایکڑ جو کہ جڑ تناشاخ اور پھل کی بناوٹ بنانے میں اور فصل کی نشوونما کافی اچھی کرنے میں مددگار ہوگا
دھان:
لاب لگانے کے 10 دن کے اندر اٹھ سے دس کلو فی ایکڑ
دوسرا: جب فصل 35 سے 45 دن کے درمیان ہو پانچ سے سات کلو فی ایکڑ
تیسرا جب دانے کی بناوٹ بن رہی ہو تین سے چار کلو فی ایکڑ
🌿 فائدے:
✅ جڑوں کی مضبوط نشوونما
✅ ابتدائی بڑھوتری میں اضافہ
✅ پانی کی سختی کم کرتا ہے
✅ ڈرپ سسٹم میں بندش (Clogging) ختم کرتا ہے
📌 استعمال:
🔹 فی ایکڑ 8 کلوگرام (عام سفارش)
🔹 سٹرس فصل کے لیے 2–3 کلوگرام
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!
03023953060
اسد صدیقی ایگریکلچر کنسلٹنٹ
Agriculture Everyday
Facebook
Chishtian Top News
Sarfraz Ismaeel Sarfraz Ismaeel
Layyah Agriculture
Shahbaz Gul
Nasar Hayat Nasar Maken
چوہدری محمد احمد
Kashif Kamran
Ghazanfar Gazi
Esirabe Farm
agricultural x y z
03/04/2026
السلام علیکم
کپاس کے کاشتکار متوجہ ہوں
اج ہم کپاس کی فصل کے بارے میں بہت ہی اہم بات کرنے جا رہے ہیں
یہ واٹس ایپ گروپ کا لنک دیا ہوا ہے جو کپاس کی معلومات کے لیے ہے
https://chat.whatsapp.com/Ei0eNP8s6ef7x0hX9lPhCF?mode=gi_t
کپاس کی فصل جو ہے اس میں ہم دو چیزیں حاصل کرتے ہیں
ایک روئی
اور دوسرا بنولے میں تیل
مگر ہمارا کسان زیادہ تر کپاس میں وہی خواب اور خوراک کا استعمال کرتا ہے جو کہ گندم میں اٹا بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے
کپاس کی فصل بنیادی طور پر جڑ تنا شاخ اور پھل کی بناوٹ اور روئی اور بنولے یعنی تیل پر مشتمل ہوتی ہے
کپاس میں جڑ تنا شاخ پتے پھل کی بناوٹ کے لیے جو کھاد استعمال کی جاتی ہے وہ فاسفورس کھاد ہے
روئی کے لیے جو کھاد استعمال کی جاتی ہے وہ نامیاتی مادہ کاربن فور اور ہیومک ایسڈ ہے
جبکہ بنولے کے لیے یعنی کہ تیل کی مقدار بنولے میں زیادہ کرنے کے لیے جو خوراک کا استعمال کیا جاتا ہے وہ دو اقسام کے سلفر ہیں
ایک کیمیکل سلفر
دوسرا نامیاتی سلفر
کیمیکل سلفر جو کہ 40 سے 60 دن تک زمین میں دستیاب رہتا ہے اس کے بعد دوبارہ زمین میں دینے کی ضرورت ہوتی ہے
نامیاتی سلفر جو کہ تقریبا 120 دن تک دستیاب رہتا ہے
کیمیکل اور نامیاتی سلفر کا مکسچر 10 کلو قیمت دار میں فی ایکڑ دینا لازمی ہے تاکہ فاسفورس نائٹروجن اور پوٹاش کی دستیابی تسلسل سے ملتی رہے اور یہ سلفر پودے میں کیمیکل ری ایکشن کو تیز کریں اس کے ساتھ ساتھ بنولے میں زیادہ مقدار میں تیل کی مقدار پیدا کرے۔
کپاس کی فصل میں اگر اچھی پیداوار جا رہے ہیں تو زمین کی تیاری میں ہی ہمیں لازمی طور پر فاسفورس نامیاتی مادہ سلفر اور امائنو ایسڈ دینا لازمی ہے تاکہ جب جب پودے کی جرمینیشن ہو اسی ٹائم سے اسی وقت سے پودے کو خوراک دستیاب ہونا شروع ہو جائے کپاس کی فصل اگاؤ کے 28 دن کے بعد پہلی پھل کی بنیاد یعنی کہ پہلی چونڈی لے لیتی ہے اور اس کے ہر تیسرے دن تسلسل سے چونڈیاں لگاتار لیتی رہتی ہے
مگر ہمارا کسان دوست تقریبا اگاؤ سے 40 یا 50 دن کے بعد خوراک دینی شروع کرتا ہے جس سے جو ابتدائی پھل جو زیادہ وزن کا ہوتا ہے وہ گر جاتا ہے اور کسان کو صرف درمیان والے پودے اور اوپر والا پھل دستیاب ہوتا ہے جس سے پیداوار کافی کم ہوتی ہے
کپاس کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
ارج ڈی اے پی جو کہ ایک منفرد کیمسٹری کی حامل کھاد ہے اس میں فاسفورس نامیاتی مادہ سلفر پوٹاش اور امائنو ایسڈ موجود ہوتا ہے
یہ زمین کی تیاری میں ایک تھلہ دیا جاتا ہے
اسد صدیقی ایگریکلچر کنسلٹنٹ
03023953060
Nasar Hayat Nasar Maken Mazhar Hayat
Ghazanfar Gazi
Facebook
Agriculture Everyday Agriculture Voice of Pakistan
Chishtian Top News Chishtian Group چشتیاں گروپ
Sarfraz Ismaeel Sarfraz Ismaeel
Shahbaz Gul
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan