Muhammad Waqas
Feel free to contact me , I can help you to recover your mental health. Relationship issue, phobias, hallucinations, delusions & other mental disorders.
زندگی اگر روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے 🥀
10/03/2022
تمہارا ذہن شش و پنج کا شکار ہو سکتا ہے، لیکن تمہارے جزبات کبھی تم سے جھوٹ نہیں بولیں گے🌺
25/11/2021
شکر کرتے رہیں...مزید کامیابیاں آپ کا مقدر بن جایں گی.
11/09/2021
اگر خود خوش رہنا چاہتے ہیں تو خوشیاں بانٹیں. اور میرے نزدیک، معاف کر دینا ہمارے انسان ہونے کی دلیل ہے. اور میں یہ گارنٹی سے کہتا ہوں جب آپ کسی کو دل سے معاف کریں گے تو آپ اپنے آپ کو بہت پُر سکون محسوس کریں گے اس لیے معاف کرنا سیکھں اور اپنی زندگیوں کو خوشگوار لمحات کے ساتھ گزاریں.
10/08/2021
بائی پولر ڈس آرڈر ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض کبھ بے حد خعش ہوتا ہے اور کبھی افسردہ اور اداس رہتا ہے۔ ان دو حالتوں کے درمیانی وقفے میں مریض عموما نارمل رہتا ہے۔ اس مرض کی علامات کا دورانیہ بھی بدلتا رہتا ہے۔ بائی پولر ڈس آرڈر کی وجوہات ماحولیاتی یا وراثتی ہو سکتی ہیں۔ اس مرض کی علامات دوسرے نفسیاتی عوارض سے ملتے جلتے ہیں اس لیے اس کی تشخیص کا عمل خاصا پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ بائیپولر ڈس آرڈر کی علامات میں ذہنی دبائو، اداسی، پریشانی، بھوک اور نیند کی کمی، وزن میں کمی، تھکاوٹ اور اعتماد میں کمی شامل ہیں۔
Muhammad Waqas
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan
59300