Max Sports
Your Ultimate Destination for HD Sports Highlights.
Razaullah Took On Jofra Archer and Brought Up His 50 in Style 🔥
میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ میرا بیٹا اذہان کرکٹر نہیں حافظ قرآن بنے "شعیب ملک"
21/08/2026
کپتان بابر اعظم! جلد صحت یاب ہوں،🤲🇵🇰 اللہ آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے اور جلد میدان میں واپسی ہو۔ 💚
20/08/2026
عرفان پٹھان نے بھی پاکستان ٹیم کی موجودہ حالت پر خاموشی توڑ دی! انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر نے بڑا بیان دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب پاکستان ٹیم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی، نہ کوئی کھلاڑی اپنا سو فیصد دے رہا ہے اور نہ ہی بیٹنگ یا بولنگ میں کوئی جان نظر آ رہی ہے۔ بابر اعظم کے ان فٹ ہونے کو بھی انہوں نے بڑا دھچکا قرار دیا اوریہ بھی کہا کہ اس سے تو بنگلہ دیش ٹیم بہتر ہے جس نے حال ہی میں آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دھول چٹا دی۔ عرفان پٹھان کی اس کڑوی لیکن سچی بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہماری ٹیم واقعی اپنا معیار کھو چکی ہے
۔
۔
۔
19/08/2026
دو دن قبل تیز بارش کے باعث پشاور کے ایک گاؤں میں ایک غریب خاندان کے گھر کے دو کمرے گر گئے تھے۔ خوش قسمتی سے جانی نقصان تو نہیں ہوا، لیکن چھوٹے بچوں کے ساتھ اس ٹوٹے ہوئے گھر میں رہنا انتہائی مشکل ہو گیا تھا۔ خبر ملتے ہی ہمارے قومی ہیرو محمد رضوان خود اس خاندان کے پاس پہنچے، کمروں کی تعمیر کا سارا خرچہ اپنے ذمے لیا اور گھر کا ضروری سامان بھی لا کر دیا۔ رضوان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صرف گراؤنڈ کے ہی نہیں، بلکہ حقیقی زندگی کے بھی اصل ہیرو ہیں❤️
Proud of our brothers on this historic victory! 😍
🇧🇩v🇦🇺
13/08/2026
17 Overs 6 Wickets 55 Runs 77 Dots
Hasan Mahmud First Bangladeshi bowler to take Test fifer in India, Pakistan and Australia!
13/03/2026
Bangladesh 73/4 (15)overs
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
25315
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Max Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.