In Relationship With ALLAH
The only Relationship were You are Guaranteed not to get Hurt is the Relationship between you & Allah
جب رب العزت ھمارے دل میں اپنی محبت کا چراغ جلا دیتا ھے اور ھم اللہ سے محبت کی راہ میں چل پڑتے ھیں،تو پھر
بندے کی خودی ختم
اللہ کی مخلوق سے محبت
احساس
خود کو فنا کر دینے کی خواہیش
دنیا سے بےزاری
پیدا ھوتی ھیں،
جب بندہ اللہ سے محبت کے راستے پر نکل پڑتا ھے تو پھر اقوال اور اچھی باتوں کا سامنا پریکٹیکل زندگی میں ھوتا ھے اور ایسے محسوس ھوتا ھے جیسے سب کچھ اسی کے لیے کہا گیا ھو،
اقوال اور اچھی باتیں بے سود ھوتی ھیں، جب تک عادتوں پر اثر انداز نہ ھوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
6000