Faisalabad Rikaaz

Faisalabad Rikaaz

Share

A new ideology to stand for future.

18/02/2025

جو لوگ اپنی ذات سے زیادہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازہ کرتے ہیں،بڑھاپے میں وہ اپنے بچوں کی زندگی کے معاملات ٹھیک کرتے رہ جاتے ہیں،

18/02/2025

#انسان اگر یقین کے ساتھ سچائی کی تلاش کرے تو منزل اُس کو خود خوش آمدید کہتی ہے،

18/02/2025

#ذندگی کو امانت سمجھ کر گزارا جائے تو دنیاوی خواہشات کم ہو جاتی ہیں

18/02/2025

#سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت پڑھاتاہے،

18/02/2025
18/02/2025

#غرور سے ہمیشہ بچیں، کیوں کہ بیماری اور موت پر آپ کا اختیار نہیں،

18/02/2025

#تکبر نا کریں، کیوں کہ یہ انسانوں کا لباس نہیں،

18/02/2025

#کردار بلند رکھیں۔

18/02/2025

#انسان کو #ہمیشہ #عاجزی کے ساتھ رہنا چاہئے،

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


BZU
Multan
66000