Weather World
Weather Forcast
23/01/2026
محکمہ موسمیات پاکستان نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
22/01/2026
سرگودھا اور میانوالی اور چکوال کے علاقے اس وقت بارش کی لپیٹ میں ہیں۔
21/01/2026
آپ اس وقت دیکھ سکتے ہیں کہ بادلوں کی موومنٹ جنوبی پنجاب میں داخل ہو رہی ہے تیاری کر لیں آج دوپہر یا شام سے بارش شروع ہونے کا قوی امکان ہے ۔
جنوبی پنجاب سمیت ملتان میں سردی کی نئی اور آخری تگڑی لہر کا آغاز کل ہوگا
*آج رات کل صبح جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں شدید دھند پڑنے کا امکان حد نگاہ صفر تک ھونے کی توقع*
*وسطی پنجاب میں دھند کی صورتحال کچھ بہتر رہے گی*
I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا
۔
ملتان ، بہاولپور بائی پاس چوک ، ناگ شاہ چوک ، نواب ہوٹل ، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے
ملتان سے مظفر گڑھ ، ڈی جی خان والے شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں ، ٹریفک پولیس
شہر کو فلڈ کی وجہ سے خالی کرنے کا میسج ملا ہے۔
براہ مہربانی سب لوگ جلال پور پیر والا کو خالی کر دیں اور محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں یا گورنمنٹ کی طرف سے بنائے گئے ریلیف کیمپ میں چلے جائیں۔
منجانب ایس ایچ او تھانہ سٹی جلال پور ملتان
゚
جلال پور پیر والا شہر میں بھی سیلاب کا خطرہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Multan