SHAN TV
In this channel you can find videos about whats happening in the world, latest news, entertainment, and education
Weather
ihsanullah fastest Bowler in PSL8 2023
12/03/2023
یہ بندہ آپ کا اگلا وزیر اعظم ہے کیا آپکو قبول ہے ؟ 🔥
ابر رحمت اور بادلوں کی گھن گرج میں عالم اسلام کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان سفر آخرت کی جانب جاتے ہویے۔
https://youtu.be/rK_cId-gaJM
13/12/2019
ڈائیوو کمپنی کراچی تا لاہور کرایہ 5050 سے کم کر کے 3500 روپے کر دیا ہے. وجہ موٹروے کا بننا اور روٹ سیدھا ہونے سے فاصلے کی کمی
مسافروں اور اشیاء کی mobility سستا ہونے سے، پٹرول اور ڈیزل کم استعمال ہونے سے کون کون فائدہ اٹھائے گا...؟
اور کریڈٹ کس کا....؟ t.co/RNjdufdxA7
30/11/2019
ملتان: اے این ایف کی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی
ملتان: دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو 400 گرام ہیروئن برآمد: اے این ایف
ملتان: مسافروں میں خوشاب کا شیرزمان، بھکر کی اقبال بانو اور میانوالی کی اختر پروین شامل ہیں: اے این ایف
ملتان: تینوں مسافر نجی ائیرلائن کی پرواز پی اے 870 کے ذریعے ملتان سے جدہ جارہے تھے: اے این ایف
ملتان:ہیروئن کو مسافروں کے بیگز کے مختلف حصوں میں چھپایا گیا تھا: اے این ایف
ملتان: ملزم مزید تفتیش کے لیے سرکل آفس منتقل کردیا: اے این ایف حکام
29/11/2019
Sri Lanka's squad for the Test series in Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000