Makki Traders
WE DEAL ALL MOBILE PARTS AND BATTERIES TOUCH GLASS CASING CHARGING PORT PCB AND MANY MORE PRODUCT..
+923101748222
0614511144
www.makkigsm.com
کل یکم جون سے پھر لاک ڈاؤن۔۔؟؟
31/05/2026
موبائل کا زیادہ استعمال ذہنی سکون کم کر دیتا ہے، آپ دن میں کتنے گھنٹے موبائل استعمال کرتے ہیں؟
Mobile Repairing Setup Mein Sab Se Powerful Upgrade? 🔥 SUNSHINE P2 Pro Power Supply"
31/05/2026
کسی بھی کاروبار یا کاروباری کے لیے سب سے بڑی ہیڈک سب سے بڑا مسئلہ ادھار دے کر اسے وصول کرنا ہے تو مسئلے کا مستقل حال یہی ہے کہ ادھار دینا بند کیجیے اگر نہیں کر سکتے تو لمٹ لگائیں چلیں میں اپ کو مثال دے کر سمجھاتا ہوں
عبدالکریم ایک کریانہ سٹور چلاتے ہیں
اور اس کے پاس ٹوٹل سٹاک 10 لاکھ روپے کا ہے
اب اس میں سے وہ زیادہ سے زیادہ 10 فیصد ادھار دے سکتے ہیں جو کہ 10 لاکھ روپے پر ایک لاکھ روپیہ بنتا ہے
اگر ان کے ایک سو کھاتا دار ہیں
تو یہ نمٹ بنتی ہے پر پرسن یا ایک کسٹمر پر ایک ہزار روپیہ
اور اگر 50 لوگوں کو وہ ادھار دیں گے تو یہ لمٹ بنتی ہے 2 ہزار روپیہ اب آپ ایک اصول بناتے ہو کہ میں نے زیادہ سے زیادہ جو لوگوں کو ادھار دینا ہے وہ ٹوٹل ایک لاکھ روپیہ ہے اس سے زیادہ نہ کسی بھی صورت میں نہیں کروں گا
لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ جس کے پاس ٹوٹل پانچ لاکھ روپے کا سامان ہے اس نے ہو سکتا ہے کہ 10 بندوں سے 50 50 ہزار روپیہ لینا ہو
تو خود پر اپنے کاروبار پر رحم کیجئے اصول بنائیں نہیں تو یاد رکھیں کہ پوری عمر آپ جو کپڑوں کے نیچے بنیان پہنتے ہیں اس میں سوراخ ہی رہیں گے مطلب تنگدستی کبھی بھی نہیں جائے گی اس سے اگلا ارٹیکل ادھار وصول کرنے پر ہوگا اپنی رائے کا کھل کر اظہار کیجئے
فالو کیجیے شیئر کیجئے
31/05/2026
خاموشی کبھی کمزوری نہیں ہوتی یہ وہ گہرا جواب ہے جو ہر سوال کا حل بن سکتی ہے اور بہت کچھ سکھا دیتی ہے
آخر کیوں کچھ لوگ سامنے ہنس کر بھی اندر سے اداس ہوتے ہیں؟
پاکستان کی سب سے سستی ویب سائٹ 6200 پروڈکٹ کے ساتھ
www.makkigsm.com
اللہ سے یہ دعا ضرور مانگیں کہ کوئی بھی جاندار آپ کی وجہ سے اپنے رب کے آگے نہ روئے۔ دعا کریں کہ آپ کسی کی تکلیف کا باعث نہ بنیں۔ کوشش کریں لوگوں کی دعاؤں کا مرکز بنیں، نہ کہ اُن کی آہوں کا۔
اچھے لوگ وقت کے ساتھ نہیں بدلتے بلکہ وقت انہیں اور بھی نکھار دیتا ہے اور وہ دلوں میں ہمیشہ کے لیے اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔
اگر آپ بڑے کام نہیں کر سکتے تو چھوٹے کاموں کو اچھے طریقے سے کریں۔ نپولین ہل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
SHOP 222, 223 MALL Plaza CANTT
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 21:00 |
| Tuesday | 10:00 - 21:00 |
| Wednesday | 10:00 - 21:00 |
| Thursday | 10:00 - 21:00 |
| Friday | 10:00 - 21:00 |
| Saturday | 10:00 - 21:00 |
| Sunday | 10:00 - 21:00 |