Excuse Me

Excuse Me

Share

"Bringing you daily doses of laughter! Your go-to spot for hilarious memes and witty humor. Let's turn those frowns upside down!"

My effort is to put smiles on people's faces through this page of mine,

10/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
مسکراہٹ وہ تجارت ہے جس میں کوئی سرمایہ نہیں لگتا. جس میں نفع ہی نفع ہے. لینے والے کیلئے بھی اور دینے والے کیلئے بھی، مسکراہٹ وقت نہیں لیتی لیکن اس کی یاد سالہا سال تک رہتی ہے۔ مسکراہٹ تھکےہوئے کے لیے طاقت ہمت، ہارے ہوئے کیلئے امید اور مصیبت زدہ کے لیے مرہم کا کام کرتی ہے۔دعا ہے اللہ پاک ہمیشہ ہم سب کو مسکراتا رکھے اور مسکراہٹیں بانٹنے کا شرف عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


00
Multan
66000