Mani
تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
میں تمہیں وہ دُکھ کیسے سناؤں جنہیں سُن لینے کے بعد گلے لگانا لازمی ہو جاتا ہے..!!
دل چہروں سے کہیں زیادہ پُرکشش ہوا کرتے ہیں
بڑی نعمت ہے دل کا دنیا میں نہ لگنا
ہم نے دیکھا بہت غور سے، تیرے چہرے پر تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں
کیا کرنا ان دلوں میں رہ کر جو آپ کے ہیں ہی نہیں۔
یہ فکر معاش کا بوجھ کچھ کم ہو تو تمھارے لیے پھول ،کنگن،پائل،جھمکے وغیرہ سوچ رکھے ہیں۔
جس وقت کے انتظار میں یوں بیٹھے ہیں کیا پتا وہ وقت ہی گزر چکا ہو
اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے
بس یہی پوچھوں گا کہ کب تک رہے گی
تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے
کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو.
کر لیا میں نے صبر
جا
تجھ کو میرا صبر لگے
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہ میری کل کائنات ہوتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Multan