International Knowledge Hub
To empower the underprivileged through solid, well-rounded education and to serve our humanity by providing basic amenities of life where applicable.
مفت تعلیم کی سہولت ہم فراہم کر رہے جو ضرورت مند بچے اسکا خرچہ نہیں اٹھا سکتے۔ اس نیک کام میں آپکاتعاون ہے درکار۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#مفتتعلیم #ضرورتمندبچے #مددکریں #فلاحیپروجیکٹ #تعلیمسبکےلیے #نیکی
27/07/2024
آپکی تھوڑی سے ڈونیشنز کسی کا تعلیم حاصل کرنے کا خواب بن سکتی ہے۔ ذرا سوچئیے گا۔ آپنی ڈونیشنز ہم تک پہنچانے کے لۓ ہم سے تعاون کریں۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#تعلیم #ڈونیشن #خوابوںکیتعبیر #مددکریں #فلاحیپروجیکٹ #نیکی #تعلیمکیروشنی
25/07/2024
پاکستان کی لاکھوں لڑکیاں صرف اور صرف جہیز کا خرچہ نہ اٹھانے کی وجہ سے شادی نہیں کرپاتیں اسی لۓ ہم نے اٹھایا ہے بیرہ انکے جہیز کا خرچہ اٹھانے کا جو پورا ہوسکتا ہے صرف اور صرف آپکی مدد سے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#جہیز #مددکریں #شادی #لڑکیوںکیمدد #فلاحیپروجیکٹ #پاکستانیخواتین #نیکی
23/07/2024
اگر آپکے پاس اتنا ہے تو کسی ایک گھر کے راشن کا ذمہ اٹھا سکتے ہیں ہماری مفت راشن مہم میں اپنا حصہ ڈال کر۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#خیرات
ہم خرچہ اٹھاتے ہیں شادی کا ان ضرورت مندوں کے لۓ جو شادی جیسا بڑا خرچہ نہں اٹھا سکتے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ہمارا ساتھ دیں اس بھلائ کی راہ پر۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#خیرات
19/07/2024
پاکستان کے ہزاروں نہیں لاکھوں بچے ہیں تعلیم کے حق سے محروم پیسہ کی کمی کی وجہ سے تو کیوں نہ ہم اور آپ مل کر امداد کے ذریعہ ان بچوں کو تعلیم کی روشنی سے آراستہ کروائیں۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
16/07/2024
۱۰ محرم یوم عاشورہ! حضرت حسین کی عظمت کو سلام۔
•
#محرم #عاشورہ #عزاداری
15/07/2024
اپنے مال کو غریبوں کے لۓ صدقہ کرنا ایک بہترین سنت اور ایسا عمل ہے جو انسان کے ساتھ جاتا ہے آخر تک۔ اپنے صدقہ و عطیات ہمیں دینے کے لۓ رابطہ کریں ۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#صدقہ #عطیات #خیرات"
13/07/2024
ہم فراہم کر رہے ہیں مفت ادویات کی سہولت کیوں کہ ہماری عوام مہنگی دوائ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتی تو اس مہم میں آپ ساتھ دیں ہمارا اپنی امداد کے ذریعہ۔ آج ہی رابطہ کریں۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#مفتادویات
11/07/2024
اپنی زکوۃ کا ڈھائ فیصد دیں المقدم فاؤنڈیشن کو کیوں کہ ہم کرتے ہیں انسانی فلاح و بہبود کے لۓ کام۔ آج ہی رابطہ کریں کیونکہ آپکا ڈھائ فیصد کسی کا سو فیصد بن سکتا ہے۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#زکوۃ #بہبود #خیرات #سخاوت
09/07/2024
مفٹ ڈسپنسری کی سہولت پورے پاکستان کو فراہم کر رہا ہے صرف المقدم فاؤنڈیشن جو ممکن ہے صرف اور صرف آپکے تعاون سے۔ آج ہی اپنے بھرپور تعاون کے لۓ ہم سے رابطہ کریں۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
#مفٹڈسپنسری #پاکستان
07/07/2024
ہمارے ملک میں تعلیم کی ہے نہایت کمی جس کی ایک وجہ ہے غربت۔ ابھی ہمیں ڈونیٹ کریں تاکہ ہم مفت تعلیم کی سہولت عام کریں غریب بچوں کے لۓ۔
•
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
061-6243000
•
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chowk B. C. G, Vehari Road, Basti Allahabad, Punjab
Multan
66000