Hadi Learning Hub
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadi Learning Hub, Education Website, Multan.
السلام وعلیکم!
آج کی کلاس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے وائس کو بہتر بنانا سکھایا گیا ہے۔ اگر آپ سکرین ریکارڈنگ کرتے ہیں اور آپ کے پاس مائیک نہیں ہے اور بیک گراؤنڈ میں شور آتا ہے تو اسکو کیسے ختم کرنا ہے۔ اسکا مکمل طریقہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔
پہلے سات سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ کیسے بیک گراؤنڈ میں شور آتا ہے اور باقی ویڈیو کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بہتر کیا گیا ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹ میں اپنے خیالات بتائیں۔ ویڈیو کا لنک میری پروفائل میں موجود ہے ۔
https://youtu.be/vv-2tFCcDNQ?si=3zlb6mYi-43BLyi-
25/04/2024
یو ایس اے ٹک ٹاک اکاؤنٹ
جس طرح میں نے گروپ میں پوسٹ کی تھی کہ میں آپ کو یو ایس اے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانا سکھاؤں گا۔ یہ وہ اکاؤنٹ ہے جو یو ٹیوب کی طرح مونوٹائز ہو جاتا ہے اور آپ اس سے ارننگ کرسکتے ہیں ۔
مارکیٹ میں ایک ہزار سے پندرہ سو تک یہ اکاؤنٹ بیچا جارہا ہے۔ میں جو طریقہ بتاؤں گا اس سے آپ پاکستان میں یو ایس اے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنائیں گے اور بغیر کسی وی پی این کی مدد سے استعمال کریں گے۔
یو ایس اے ٹک ٹاک اکاؤنٹ مونوٹائز کی تین شرائط ہیں ۔
1:آپ کی عمر 18 سال ہونی چاہیے
2: ٹک ٹاک پر 10000 فالورز ہونے چاہیے
3:دو مہینے کے اندر ایک لاکھ وڈیو ویو ہونا چاہیے
اکاؤنٹ بنانے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ ویڈیو کا لنک میری پروفائل میں موجود ہے ۔
https://youtu.be/anYaKuZgo8s?si=MrWNjmdXfznALSbC
11/03/2024
*تمام اہل اسلام اور اہل وطن کو رمضان کریم کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨🕌🕋*
14/02/2024
*گرافکس ڈیزائن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ساتھ فری ورکشاپ*
ھادی لرنگ ہب کی جانب سے موبائل گرافکس ڈیزائن کی ورکشاپ کے بعد اب ایک اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس ورکشاپ کا دورانیہ تین دن ہے۔ جس کی پہلی کلاس پندرہ فروری کو ہوگی۔ یہ تمام کلاسز واٹس ایپ پر ہونگی۔جو کہ آپکو ریکارڈنگ کی صورت میں ملیں گی۔ ورکشاپ کے بعد موبائل گرافکس ڈیزائن کا دو ماہ کا کورس کروایا جائے گا ۔ جس کی معلومات آپ ہم سے حاصل کرسکتے ہیں ۔
اس ورکشاپ میں آپکو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے گرافکس بنانے ، لوگو بنانے، اےآئی پورٹریٹ فوٹوز بنانے، ٹوڈی کارٹون ڈی پی بنانے یا پرومپٹ بنانا بتایا جائے گا۔
نوٹ: اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر *فری* ہے
وہ لوگ جو ورکشاپ کو جوائن کرنا چاہتے ہیں انبوکس میں رابطہ کریں یا ورکشاپ کا لنک کمنٹ میں دیا گیا ہے
https://chat.whatsapp.com/CkbYrsiviz91goNpA3fQjN
31/01/2024
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے جینا حرام کردیا ہے اور ایک انسان ایک نوکری سے گھر نہیں چلاسکتا۔ انسان کے پاس نوکری کے ساتھ ایک اچھی ڈیجیٹل سکل ہونا ضروری ہے ۔ آج کے اس دور میں کچھ بھی سیکھنا ناممکن نہیں ہے۔ لیکن ہم لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے بیٹھ چکے ہیں اور ہمارے پڑوسی ملک کے بچے انگریزوں کی جیبوں سے ڈالر نکال رہے ہیں ۔ آپ کوئی بھی سکل چند ماہ میں سیکھ سکتے ہیں ۔
گرافکس ڈیزائن ایک ایسی سکل ہے جس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے ۔ آپ کو اپنی روزمرہ زندگی میں کس نا کس گرافکس ڈیزائنر سے واسطہ پڑتا ہے۔ آپ کوئی بھی سکل سیکھ لیں لیکن آپ کو گرافکس ڈیزائنر کی ضرورت ضرور پیش آتی ہے ۔ وہ لوگ جو واقعی گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں ۔ ان کے لیے ہادی انلائن گرافکس کی طرف سے فری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں آپکو گرافکس ڈیزائن کے متعلق راہنمائی دی جائے گی اور بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح موبائل پر پروفشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ ورکشاپ کے بعد آپکو دو ماہ کا موبائل گرافکس ڈیزائن کا کورس کروایا جائے گا۔ ورکشاپ کی پہلی کلاس یکم فروری رات آٹھ بجے ہوگی اور یہ ورکشاپ مکمل طور پر فری ہے ۔
https://chat.whatsapp.com/FOsOzQG8naC1NpFA5vdqsx
25/01/2024
السلام وعلیکم!
وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ہے۔ اس کے اندر آپکو موبائل گرافکس ڈیزائن کے بارے میں بتایا جائے کہ آپ کیسے موبائل کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ آپ کو پوسٹر ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن ، بنانا سیکھایا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو فری لانس کے متعلق گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ آنلائن بیٹھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔ اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ یہ بالکل فری ہے
06/12/2023
ھادی گرافکس ڈیزائن بیچ تھری
موبائل گرافک ڈیزائننگ ورکشاپ ختم ہونے کے بعد ہماری کورس کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے بیچ تھری کی پہلی کلاس چھ دسمبر کو ہوگی۔اس کورس کے اندر اپ کو پکسل لیب اور کینوا سکھایا جائے گا اس کے علاوہ شٹر سٹاک اور فائیور کے بارے میں بتایا جائے گا ۔اس کورس کی مدت دو مہینے ہیں کورس مکمل ہونے کے بعد اپ کو اس کا باقاعدہ سیٹ کر دیا جائے گا ۔اس کورس کے اندر اپ کو بیسک ٹو ایڈوانس موبائل گرافک ڈیزائننگ سکھائی جائے گی روزانہ ایک کلاس ہوگی جس کی اسسائنمنٹ بنانا ضروری ہے۔ گرلز اور بوائز کے علیحدہ علیحدہ گروپ بنائے جائیں گے تمام کلاسز ریکارڈنگ کی صورت میں گروپ میں سینڈ کی جائیں گی ۔15 دن بعد ایک لائیو سیشن رکھا جائے گا جس میں آپ کوسچن انسر کر سکتے ہیں۔اس مکمل کورس کی فیس 500 روپے ہے۔ جو لوگ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں وہ ہمیں واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ لیٹ رجسٹریشن کرواتے ہیں تو کلاسز زیادہ ہوجائیں گی اور آپ کے لیے اس کو مکمل کرنا مشکل ہوگا
03051623313
26/11/2023
السلام وعلیکم!
وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ہے۔ اس کے اندر آپکو موبائل گرافکس ڈیزائن کے بارے میں بتایا جائے کہ آپ کیسے موبائل کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ آپ کو پوسٹر ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن ، بنانا سیکھایا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو فری لانس کے متعلق گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ آنلائن بیٹھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔ اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ یہ بالکل فری ہے
ورکشاپ لنک کمنٹ میں موجود ہے
22/11/2023
اسلام وعلیکم!
ہمارے موبائل گرافک ڈیزائن بیچ تھری کی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے۔ جو کہ یکم دسمبر تک جاری رہے گی اس کے بعد ریگولر کلاسز کا آغاز کردیا جائے گا۔ جو لوگ واقعی کچھ الگ سیکھنا چاہتے ہیں وہ ہمیں جوائن کرلیں ۔ ہمارہ تین دن کا فری ورکشاپ ختم ہوچکا ہے۔
کورس کے تمام لیکچر ریکارڈنگ کے ذریعے دئیے جائیں گے
ڈیلی کی ایک اسائمنٹ دی جائے گی
میل اور فی میل کے الگ الگ گروپ ہونگے
تمام پی این جی یا آئی کون گروپ میں ہی سینڈ کیے جائیں گے آپکو کچھ ڈونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
کورس میں فری لانس کے متعلق بھی گائیڈ کیا جائے گا
آپ کو موبائل پر ارننگ کرنا سکھایا جائے گا
موبائل گرافکس کے تمام ڈیزائن بنانے سکھائے جائیں گے اور ان کی پریکٹس کروائی جائے گی
3ڈی موکپ لگانا سکھایا جائے گا۔
کورس کا دورانیہ 45 دن ہے اور اسکی فیس صرف 500 ہے۔
رجسٹریشن فیس سینڈ کرنے کے بعد آپکو گروپ میں شامل کردیا جائے گا ۔ فیس کا سکرین شاٹ ایڈمن کو سینڈ کریں اور اپنا نام اور سٹی بتائیں
یہ کورس باقی کورسز سے مختلف ہوگا۔ انشاءاللہ
30/09/2023
کیا موبائل پر پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ؟
کچھ ایسے ہی سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے آج کل کی عوام کی طرف سے۔
یہ پروفیشنل سوشل میڈیا پوسٹ موبائل پر بنائی گئی ہے جس کی فیس تین سو سے پانچ سو چارج کی جاسکتی ہے ۔ اس کو بنانے میں آدھا گھنٹہ لگا ہے۔آج کل اس مہنگائی کے دور میں ایک نوکری یا بزنس سے کام نہیں چل سکتا۔ وہ سٹوڈنٹس یا خواتین جو گھریلو مسائل کی وجہ سے نوکری نہیں کرسکتے لیکن اپنے اخراجات خود اٹھانا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے ۔اگر سیکھنے کا شوق ہو اور سکھانے والے میں ہنر ہو تو سب کچھ آسان ہوجاتا ہے
ھادی آنلائن گرافکس ڈیزائن بیچ ٹو
*کورس کی خصوصیات*
1۔واٹس ایپ پر ریکارڈ کلاسز دی جاتی ہیں
2-روزانہ کی بنیاد پر ایک اسائمنٹ دی جاتی ہے جس کو مکمل کرکے دیکھانا ہوتا ہے
3۔کسی غلطی یا کمی کی صورت میں اس کو مارک کیا جاتا ہے
4۔ گرافک ڈیزائننگ کے تمام ڈیزائن موبائل پر ہی بنانے سکھائے جاتے ہیں
5۔ ڈیزائن میں استعمال ہونے والا تمام مواد سٹوڈنٹ کو شیئر کیا جاتا ہے
6۔ سٹوڈنٹ کو کلائنٹ کے ساتھ ڈیل کرنا سکھایا جاتا ہے اور فری لانسنگ پلیٹ فارم کے اکاؤنٹ بنانے میں رہنمائی کی جاتی ہے
7۔ ہمارے کورس کے دوران ہی بچے موبائل پہ ارننگ کرنا شروع کردیتے ہیں
اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Graphics Designing Mastery Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔
کورس سے پہلے تین دن کا ورکشاپ بنایا گیا ہے اس میں ہم آپ کو گرافکس ڈیزائن کے متعلق گائیڈ کریں گے۔ اور بتائیں گے کہ کیسے آپ ارننگ کرسکتے ہیں
ورکشاپ کا لنک کمنٹ میں موجود ہے جو یکم اکتوبر سے شروع ہوگی ۔یہ بالکل فری ہے اس کی کوئی فیس نہیں ہے ۔
جزاک اللہ
https://chat.whatsapp.com/JsJdkDE6iAnCXDEdTOHZ7c
28/09/2023
السلام وعلیکم!
وہ لوگ جو گرافکس ڈیزائن سیکھنا چاہتے ہیں یا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو ان کے لیے یہ تین دن کا ورکشاپ تیار ہے۔ اس کے اندر آپکو موبائل گرافکس ڈیزائن کے بارے میں بتایا جائے کہ آپ کیسے موبائل کے ذریعے پروفیشنل ڈیزائن بناسکتے ہیں ۔ آپ کو پوسٹر ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن ، بنانا سیکھایا جائے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کو فری لانس کے متعلق گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ آنلائن بیٹھ کر پیسے کماسکتے ہیں ۔ اس ورکشاپ کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ یہ بالکل فری ہے
https://chat.whatsapp.com/JsJdkDE6iAnCXDEdTOHZ7c
26/09/2023
Mobile graphics Design course batch 1
Letterhead assignment
Letterhead
Student Graphics Work enroll now in 2nd batch
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan
59300