Queen Of Multan
I'm Naintara | Digital Strategist | Millions+ Followers | Viral Growth Expert (TikTok,Likee & Beyond)
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6ly250LKZ7IIiRU010
10/05/2026
Abbas Alamdar 🖤🏴
08/05/2026
5 سال محنت کے بعد لاء کی ڈگری (bzu Multan) میں مکمل کرلی اور آج اپنی برات کے دن ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پرایا ہوگیا۔انا لله وانا اليه راجعون .اللہ پاک بے حساب بخشش فرمائیں اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے آمین .
06/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ پر ہونے والا قاتلانہ حملہ ایک نہایت افسوسناک اور دل خراش واقعہ ہے، جس کے نتیجے میں وہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔ ان کی شہادت سے علمی و دینی حلقوں میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
Masha Allah ❤️🌸
Cutie pie 🩷😍
01/05/2026
اسی سالہ تاریخ میں ریاست اور غریب کا تعلق سمجھنا ہو تو یہ اِک تصویر کافی ہے۔
12/04/2026
نائب امریکی صدر کی مزاکرات کی کامیابی کے لیے داتا دربار پر حاضری 🙂
09/04/2026
خانہ کعبہ کے روح پرور مناظر
09/04/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000