BSBT Import and Export
Fresh fruits vegetables grains supplier
پاکستان میں کرپشن اور ضمیر فروشی پر نہ کوئی جج جاگتا ہے نہ کوئی عدالت لیکن اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے اتوار کے دن بھی قانون جاگ جاتا ہے۔عمران خان صاحب یہ مافیا پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ چکا ہے کوئی انقلاب ہی اس کو نیست و نابود کر سکتا ہے۔ہم آ پکے ساتھ تھے ہیں اور کھڑے رہیں گے چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
تحصیل علی پور کی غیور عوام سے التماس ہے اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کی خاطر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو جاؤ۔یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے چننا آپ کو ہے آزادی یا غلامی؟
مجھے دس عدد دودھ والی جرسی فریزن اور ساہیوال فریزن گائے ضرورت ہے اگر کسی بھائی کے پاس موجود ہوں تو رابطہ کرے۔وٹس ایپ نمبر
0313-5130110
مجھے آلو کی پیکنگ کے لیے سرخ رنگ کے پندرہ کلو سائز کے جالی والے تینتیس ہزار بیگ چاہئیں۔ہول سیل ریٹ دیں۔ یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0313-5130110
I am looking Potato, onion,Mango and Orange impoters from all over the world.
WhatsApp: +923135130110
السلام علیکم؛
آج کل ایسٹریکس آلو کا کیا ریٹ چل رہا ہے۔اگر کوئی بھی سیل کرنا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔
03135130110
I'm looking Good shipping companies.
I have required 20 re**er containers for Jeddah & Dammam Saudi Arabia.
Send your best offer and email me at:[email protected]
& Call or WhatsApp on +92-313-5130110
مجھے لیڈی روزیٹا،سانٹے اور ایسٹریکس آلو ایکسپورٹ کرنا ہے۔کسی کسان بھائی یا آڑھتی کے پاس 10 کنٹینر کا مال ہو تو اس نمبر پر رابط کرے۔ 03147394110
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan