Chamber Of Small Traders Multan

Chamber Of Small Traders Multan

Share

Please like our page Chamber of Small Traders Multan

Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 17/09/2018
12/09/2018
Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 31/07/2018

آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق۔ ظفر اقبال صدیقی احتشام الحق۔ غلہ منڈی ملتان سپریم کونسل کے سربراہ حاجی شاہد عالم قریشی۔شیخ توصیف احمد۔ شیخ فیصل شفیق۔حاجی لیاقت۔ ناصر عباسی۔شیخ سیف اللہ۔اور محمد طاہر کے ہمراہ ڈیم کی تعمیر کے لیے غلہ منڈی کے تاجروں سے عطیات وصول کر رہے ہیں

Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 19/06/2018

آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق DC ملتان زاہد صاحب کے ساتھ SOS ویلج کے بچوں کو عید ملتے ہوئے اس موقع پر چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کے عہدیداران احتشام الحق۔ ظفر اقبال صدیقی۔ شیخ فیصل سعید بھی موجود ہیں

Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 10/06/2018

مرکزی انجمن تاجران باغ حسین مین پیراں غائب روڈ کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے مختلف مناظر

14/05/2018

انجمن تاجران آٹو پلازہ کے صدر ندیم لودھی کے بڑے بھائی نوید الحسن لودھی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد Y بلاک نیو ملتان میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ شکریہ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 14/05/2018

ملتان سے قومی اخبار روز نامہ 92 نیوز کے آغاز کی خوشی میں چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کی جانب سے خواجہ محمد شفیق اور دیگر عہدیداران کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر اخبار کے گروپ ایڈیٹر جناب ارشاد احمد عارف۔ میاں جمیل احمد۔اور ریذڈینٹ ایڈیٹر جناب جبار مفتی بھی موجود ہیں

Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 07/05/2018

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے والد بزرگوار کی قل خوانی میں آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق۔ لیاقت بلوچ ۔ چوہدری محبوب علی سرکی ۔ اسلم بھلی ۔ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات موجود ہیں

Photos from Chamber Of Small Traders Multan's post 22/04/2018

مرکزی انجمن تاجران تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ کی تقریب حلف برداری۔آل پاکستان انجمن تاجران کے چئیرمن خواجہ محمد شفیق نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔ شرکاء تقریب سے ملک جاوید اختر۔ سید امیر حسن شاہ۔ میاں عزیز الرحمن انصاری۔ چوہدری محمد ارشد باجوہ۔ خواجہ محمد شفیق خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان کے عہدیداران مرزا اعجاز علی بیگ ۔عاصم شریف بٹ۔ اسلم سعید بٹ۔ شیخ طاہر امجد۔ چوہدری غلام رسول۔مرزا اکرم۔ غلام محی الدین بھی ہیں۔ خواجہ محمد شفیق اور دیگر مہمانوں کا علی پور پہنچنے پر سینکڑوں تاجروں کی طرف سے پر تپاک استقبال کیا گیا۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


23-Rehman Commercial Center Out Side Grain Market Vehari Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00