Matloob Art
Artist 💫 Pencil ✏️ Sketch and Color art 🎨
#art #pencilsketch #artist #colorart
شاکر شجاع آبادی کلام شاکر آپ کے ہاتھوں میں ہے اشاعت میں تین سال کا تعطل پیدا ہوا اس کی وجہ سے سب جانتے ہیں کہ عظیم سرائیکی شاعر صحیح شاکر شجاع آبادی اور وسیب کے ماند صحیح ظہور دھریجہ کے درمیان سرائیکی مخالفوں نے اختلاف پیدا کر دیا جس کے باعث اشاعت میں تعطل پیدا ہوا اختلاف پیدا کرنے والے کون تھے ان کا بھی سب کو علم ہے ان کے مضامین میں اخبار میں شائع ہوئے مجبوراً درجہ کو بھی اپنے دفاع کرنا پڑا اور جواب دینا پڑا خوشی اس بات کی ہے کہ دونوں فقابرین کو سازش کا علم ہوا اور دونوں نے مل کر سرائیکی دشمنوں کو مکروہ عزائم کو ناکام بنا کر پھر سے ایک ہو کر وسیب کے پطرقے اور بہتری کے لیے کام شروع کر دیا سرائیکی محبتوں کی ایسی سرزمین اور زبان ہے ایسی زبان ہے جس نے ہمیشہ محبتوں کا پیغام دنیا میں عام کیا سرائیکی وسیب وہ خطہ ہے جس نے باہر سے آنے والے ہر انسان کو اپنی آغوش میں لیا آنے والے آنے والوں نے بھی سرائیکی ماند دھرتی کو ماں سمجھا اور جذبات پذیری کے فطری عمل سے وسیب کا حصہ بن گئے مگر چند ایک دھرتی کے ناحق خلف آج بھی ہندوستان کی ثقافت کو پاکستان پر مسلط کرنا چاہتے ہیں حالانکہ ایسا کرنے سے دو قومی نظریہ اور قوم قیام پاکستان کا اصل مقصد مجروح ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ صحیح ظہور درجہ نے اس لسانیت پرستوں کو منہ توڑ جواب دیئے شکست کے بعد انہوں نے منافقانہ چال چلی منہ پر رام رام بغل میں چھری والا انداز اختیار کیے ایسے ہی منافقوں کے لیے شاعر عظم نے کیا خوب کہا ہے شیطان تو مے آپ گژھان منافقاں تو خدا بچاوے یہ بھی حقیقت ہے کہ منافقوں کے اس ٹولے کے اندر کھانا تکلیف شاعر عظم صحیح شاکر سجیابادی سے بھی ہیں شاکر شاکر کی وجہ سے سرائیکی شاعری اور سرائیکی مشاعرے جس زمین سے اٹھ کر آسمان تک پہنچے ہیں
05/01/2026
19/12/2025
Not just art, it’s a feeling.
Not all heroes wear capes… but I do.
Born to rise. Built to protect.
Strength isn’t power, it’s responsibility.
14/12/2025
“If this image makes you pause for just a moment,
then my art has succeeded ✨”
This isn’t just a portrait,
it’s time, patience, and emotion on paper.
Art speaks when words fall short.
03/10/2025
Pencil sketch Art 🎭
New Work
12/09/2025
Nawaab Art 🎨 🎭
03/09/2025
Own My Favourite sketch Art work;
Apna sketch banwany K liy msg kren
05/01/2025
Fainlly Work 😎 art
First time to get record video In uses different filter make it 😄😎
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan