Muhammad Rizwan Fans
Muhammad Rizwan
28/12/2025
🚨سڈنی سکسرز کے اونر کا بابر اعظم کے بارے میں زبردست بیان🚨 سڈنی سکسرز کے اونر نے کہا🗣 اگر بابر اعظم میچ میں 1 رنز بھی نہ کرے، تب بھی وہ ہر میچ میں ضرور کھیلے گا! وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، وہ ایک برانڈ ہے۔ بابر کو فینز کا بے پناہ پیار حاصل ہے، اور ہم اس کے ساتھ مکمل کھڑے ہیں۔"بابر اعظم صرف رنز سے نہیں، اپنے وقار اور کلاس سے بھی دل جیتتے ہیں ❤️ آپ بابر اعظم کے فین ہیں تو 💚 دل کا ایموجی لازمی ڈالیں!
13/12/2025
کنگ محمد رضوان کا طوفانی شو! 🔥👑
میلبورن رینیگیڈز کے پریکٹس میچ میں 34 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 123 رنز — زبردست بیٹنگ!
9 چھکے اور 12 چوکے لگا کر پورا میدان ہلا دیا! 💥🎯
میلبورن کی 85 میٹر باؤنڈری پر 9 لمبے چھکے مار کر سب کو حیران کر دیا! 🚀🔥
12/12/2025
بابر رنز بنائے یا نہ یہ بعد کی بات ہے سڈنی والے کے پیج پر ہر ویڈیو پر دو دو لاکھ لائک اور ملینز میں ویوز ارہے ہیں ان کے لیے یہی بہت ہے
12/12/2025
🚨مچل سٹارک کنگ بابر اعظم کا دیوانہ🚨 مچل سٹارک نے کہا ہے🗣 کہ "بابر اعظم سے ملاقات میرے لیے خوشی کا لمحہ ہے۔ وہ نہ صرف ایک شاندار بلے باز ہیں بلکہ ایک بااخلاق اور عاجز انسان بھی ہیں۔"بابر کی موجودگی سے ہماری ٹیم کو ایک نئی توانائی ملی ہے۔ وہ پوری دلجمعی اور جوش کے ساتھ سڈنی سکسرز کے لیے کھیلنے آئے ہیں، اور ہم سب ان کے ساتھ کھیلنے کے لیے پُرجوش ہیں۔"❤💕
12/12/2025
Babar Azam has joined Sydney sixers for upcoming BBL season.
Category
Website
Address
Multan Gulgasht Colony
Multan
00000