Care Girls Hostel Multan

Care Girls Hostel Multan

Share

ہوسٹل ملتان کے دوست آفیشل پیج کو لایک کریں اور شئیر ?

26/06/2025

"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."
Waqas Raza

Photos from Multan offical's post 26/06/2025

ملتان میں آج 50 ملی میٹر سے زیادہ بارش رکارڈ ہوئ
کدھر ہیں وہ لوگ جو کہ رہے تھے بارش نہیں ہوگی😁

15/06/2025

ماشاءاللہ ملتان میں بادل بنے ہوئے ہیں۔ بارش آنے کا امکان ہے۔
اللہ پاک رحمت کی بارش برسائے آمین۔

05/06/2025

مزدلفہ میں اس طرح رات گزاری جاتی ہے۔❣
نہ محلات، نہ عالیشان عمارتیں، نہ نرم بستر، نہ قیمتی کمبل۔❣
یہ نیند دنیا کی کسی نیند کی طرح نہیں، تھکاوٹ گہری ہوتی ہے۔❣
چاروں طرف سفید چادر میں لپٹے لوگ سب محمودوایاز ایک جگہ
یااللہ! ہمیں دوبارہ اپنے گھر کا حج نصیب فرما.. آمین🤲🤲🤲🤲❣

Photos from Multan offical's post 28/05/2025

ملتان کی خوبصورتی میں اضافہ، ملتان آرٹس کونسل چوک پر صوفی مجسمہ لگادیا گیا یے۔

16/03/2025

الحمدللہ ملتان میں بارش شروع،
اللہ پاک اپنی خاص رحمت کی بارش برسائے آمین۔

15/03/2025

سال 2006 گھوڑا چوک ملتان کینٹ۔

15/03/2025

پاگلوں والی زندگی بن گئی ہے اگر غصہ کروں تو کہتے ہیں آج اس کا روزہ ہے اگر ہنسی مذاق کروں تو کہتے ہیں لگتا ہے روزہ نہیں رکھا 😂🤣

15/03/2025

گردیزی مارکیٹ میں سرکاری گاڑی والے کا شہری پر بدترین تشدد پولیس والا بھی وردی میں اس کی بیٹی سامنے تشدد کرتا رہا😭😭

Address


Nothern Bypass
Multan

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00