Medical Links Pakistan
At Medical Links, we strive to bring health and service to our communities and are committed to prov
Using our Patient Portal feature, patients will be able to monitor their own health. Patients will have the option to self-schedule their own appointments, retrieve all medical records and lab reports, request ambulate services, complete all payments before appointments, access educational material for all related aspects of their care, and receive alerts and notifications of all upcoming appointm
04/11/2025
💔 "دل کی دھڑکن زندگی کی علامت ہے — اس کا خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے!"
وقت پر تشخیص اور ماہر ڈاکٹر سے علاج دل کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
ڈاکٹر عمار اختر (Cardiologist) جدید تشخیص، علاج اور دل کے امراض کی بروقت رہنمائی کے لیے تشریف لائیں۔
30/10/2025
🧠 دماغ کو توجہ دیں، کیونکہ یہی زندگی کو کنٹرول کرتا ہے!
یادداشت کی کمزوری، نیند کی کمی، یا مسلسل ذہنی دباؤ — سب آپ کے دماغی توازن کو متاثر کرتے ہیں۔
اپنے دماغ کی حفاظت کریں ان 6 آسان ٹپس کے ساتھ👇
1️⃣ پرسکون نیند لیں
2️⃣ روزانہ ورزش کریں
3️⃣ صحت مند غذا اپنائیں
4️⃣ سوشل سرگرمیوں میں شامل ہوں
5️⃣ دماغی مشقیں کریں (Mental Stimulation)
6️⃣ ذہنی دباؤ کم کریں
💡 یاد رکھیں:
صحت مند دماغ = بہتر زندگی، بہتر فیصلے، اور مثبت سوچ!
👨⚕️ مشورے کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر ایاز افضل — کنسلٹنٹ نیورو سرجن
📞 0300-7263888
29/10/2025
اسٹروک ایک جان لیوا حالت ہے، لیکن اگر علامات کو وقت پر پہچان لیا جائے تو علاج ممکن ہے۔
یاد رکھیں BE FAST اصول 👇
توازن میں کمی
نظر کی دھندلاہٹ یا بینائی کا جانا
چہرے کا ایک طرف سے لٹک جانا
بازو میں کمزوری یا سن ہونا
بولنے میں دقت یا الفاظ کا اٹکنا
🧩 میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال آپ کی صحت کے لیے جدید علاج اور فوری ایمرجنسی سہولت فراہم کر رہا ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
0300-7263888
🏥 ایڈریس: 113 کمرشل ایریا، ماڈل ٹاؤن، چوک ملتان
26/10/2025
کمر درد۔۔۔ صبر نہیں، علاج چاہتا ہے!
ڈسک سلِپ، سائنسی انجری یا بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے ہونے والا درد زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔
⚠️ یاد رکھیں:
دائمی کمر درد معذوری کا باعث بن سکتا ہے۔
درد سے سمجھوتہ نہیں — زندگی سے پیار کیجیے!
💚 فزیوتھراپی ہی حل ہے:
ہمارے ماہر Dr. Zubair Qureshi سے مشورہ کریں
اور پائیں بغیر دوائیوں کے مستقل سکون
📞 رابطہ:
0300-7263888
📍 Medical Links International Hospital, Model Town Bypass, Multan
26/10/2025
کمر درد۔۔۔ صبر نہیں، علاج چاہتا ہے!
ڈسک سلِپ، سائنسی انجری یا بیٹھنے کے غلط انداز کی وجہ سے ہونے والا درد زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔
⚠️ یاد رکھیں:
دائمی کمر درد معذوری کا باعث بن سکتا ہے۔
درد سے سمجھوتہ نہیں — زندگی سے پیار کیجیے!
💚 فزیوتھراپی ہی حل ہے:
ہمارے ماہر Dr. Zubair Qureshi سے مشورہ کریں
اور پائیں بغیر دوائیوں کے مستقل سکون
📞 رابطہ:
0300-7263888
24/10/2025
💉 پولیو کا خاتمہ — ہماری ذمہ داری!
پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا سبب بن سکتی ہے،
لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ 💪 اس سے بچاؤ ممکن ہے!
صرف دو قطرے، ہر بچے کے لیے —
ایک محفوظ، صحت مند اور روشن مستقبل کی ضمانت! 🌈
📅 عالمی یومِ پولیو (24 اکتوبر) کے موقع پر
اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔
کیونکہ 👉 بچاؤ ہی علاج ہے۔
📍 Medical Links International Hospital, Multan
📞 0300-7263888
19/10/2025
🦟 خطرناک ڈینگی وائرس — ہوشیار رہیں!
بارشوں کے بعد مچھر کی افزائش تیزی سے بڑھتی ہے، اور یہی وائرس جان لیوا بخار میں بدل سکتا ہے۔
⚠️ علامات:
تیز بخار 🌡️ | جسم میں شدید درد 🤕 | آنکھوں کے پیچھے درد 👁️ | ناک سے خون آنا | جلد پر سرخ دھبے
💡 یاد رکھیں:
ڈینگی کا علاج خود سے نہیں — ٹیسٹ لازمی کروائیں!
📞 رابطہ:
مزید معلومات یا ٹیسٹ کے لیے رابطہ کریں 👇
📞
0300-7263888
📍 Medical Links International Hospital, Model Town Bypass, Multan
15/10/2025
کیا آپ کو دل کی بیماری کے خطرے کی گھنٹی سنائی دے رہی ہے؟
چھاتی میں درد، سانس لینے میں دشواری، یا دل کی دھڑکن کا بے قاعدہ ہونا –
یہ آپ کے دل کے مسائل کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔ انہیں نظر انداز نہ کریں!
ڈاکٹر عمار اختر، ماہر امراض قلب، آپ کے دل کی صحت کے لیے جدید ترین تشخیص اور مؤثر علاج فراہم کرتے ہیں۔
دل کی صحت مند زندگی کی جانب اپنا پہلا قدم اٹھائیں۔
فوری مشورے اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0300-7263888
📍 مزید معلومات کے لیے ہسپتال وزٹ کریں۔
"دل کی صحت، زندگی کی ضمانت"
"صحت مند دل، روشن مستقبل"
"دل کا خیال، زندگی خوشحال"
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
#ملتان
12/10/2025
آرتھرائٹس کا درد برداشت نہیں — علاج ممکن ہے، زندگی آسان بنائیں!
دنیا بھر میں ہر سال ورلڈ آرتھرائٹس ڈے اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ جوڑوں کے درد سے متاثرہ افراد کو آگاہی اور بہتر علاج فراہم کیا جا سکے۔
جوڑوں کا درد صرف بڑھاپے کی علامت نہیں بلکہ ایک قابلِ علاج بیماری ہے۔
میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال میں ماہر فزیشن اور فزیوتھراپسٹ آپ کے مکمل علاج اور رہنمائی کے لیے دستیاب ہیں۔
📞 رابطہ کریں:
0300-7263888
🏥 ایڈریس: کمرشل ایریا، ماڈل ٹاؤن، چوک ملتان
11/10/2025
📣 فری میڈیکل کیمپ – 17 اکتوبر بروز جمعہ🩺✨
✅ تاریخ: جمعہ، 17 اکتوبر
✅ مقام: میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال، 113 کمرشل ایریا، ماڈل ٹاؤن بلاک اے، نادرن بائی پاس، ملتان
✅ اوقات: دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
#ملتان
10/10/2025
“خاموش جدوجہد بھی ایک جدوجہد ہے — آئیے ذہنی صحت کے بارے میں بات کریں!”
دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔
اپنی اور دوسروں کی ذہنی صحت کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔
ڈپریشن، انگزائٹی اور ذہنی دباؤ خاموش دشمن ہیں جن کا بروقت علاج ضروری ہے۔
میڈیکل لنکس انٹرنیشنل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ذہنی صحت کے مسائل کے حل کے لیے موجود ہے۔
📞 رابطہ کریں:
0300-7263888.
07/10/2025
🤰 خواتین کی صحت ہے خاندان کی خوشی کی بنیاد!
ماہواری کے مسائل، بانجھ پن، یا حمل کے دوران پیچیدگیاں؟
ڈاکٹر مہوش غفور آپ کے لیے مکمل رہنمائی اور علاج فراہم کرتی ہیں۔
✅ الٹراساؤنڈ اور لیبارٹری سہولت
✅ محفوظ زچگی کے لیے مکمل دیکھ بھال
✅ بانجھ پن اور ہارمونل علاج میں ماہر
مزید معلومات یا اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-7263888
📍 Medical Links International Hospital, Multan
...
#حمل #زچگی #ماہواری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
113 Commercial Area, Model Town A Block
Multan
66000