abida_eman55

abida_eman55

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from abida_eman55, Entrepreneur, Vehari.

Photos from abida_eman55's post 22/02/2026

*Dream Hand Cream*
ایک شاندار ہینڈ کیئر کریم ہے جو ہاتھوں کو گہرائی سے نمی فراہم کرتی ہے اور خشکی کو فوری طور پر ختم کرتی ہے۔ اس کا ہلکا اور نان گریسی فارمولا جلد میں فوراً جذب ہو جاتا ہے، جس سے ہاتھ نرم، ملائم اور ہموار محسوس ہوتے ہیں۔ یہ کریم روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین ہے، خاص طور پر بار بار ہاتھ دھونے یا سرد موسم میں، جب جلد زیادہ خشک ہو جاتی ہے۔ Dream Hand Cream ہاتھوں کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتی ہے اور انہیں ایک صحت مند اور خوبصورت احساس دیتی ہے








۔

22/02/2026

Abida Eman | Beauty & Self-Care Mentor
Har aurat ko apni khoobsurti par focus karna chahiye —
yeh us ka haq hai 💕
Skin, Hair & Personal Care ki authentic guidance
Organic products | Honest reviews | Special discounts
Because self-care is self-respect ✨
Join this group and totally skin care routine information lain
Only For Female

*Share link 🔗 to your friends & Circle*
👇
https://bit.ly/3MCENxv

Photos from abida_eman55's post 21/02/2026

*رمضان المبارک کے موقع ہو اور اوریفلیم آپ کو بھول جائے۔۔ ایسا ممکن نہیں*✨🤩
ڈیلی آفر صرف آپ کے لئے

Photos from abida_eman55's post 21/02/2026

🌿 _*Feetup Everyday / Anti-Perspirant Foot Cream*_ 🌿

ٹی ٹری آئل اور پیپرمنٹ سے بنی یہ لائٹ اور فوراً جذب ہونے والی فُٹ کریم آپکے پاؤوں کو ریفریش کرتی ہے، پاؤوں میں آنے والے پسینے اور اس کی بدبو سے پروٹیکٹ کرتی ہے پورے 24 گھنٹوں تک۔ آپکے پاؤوں کو فریش اور ڈرائی رکھتی ہے ۔

*Original Price 2,149*
*Discounted Price 1,609*
*Code 46374*
*Quantity 75ml*

This product is available at a discount for the next 24 hours. ✨🚨

13/02/2026

Feminelle Intimate Wash
خواتین کی خاص نگہداشت کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا 🌸
یہ انٹی میٹ واش نرمی کے ساتھ صفائی فراہم کرتا ہے
اور حساس حصے کی قدرتی pH بیلنس کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ✨
روزانہ استعمال کے لیے محفوظ فارمولا
جلن، خشکی اور ناگوار احساس سے بچاؤ میں معاون 💗
ہلکی اور خوشگوار خوشبو
دن بھر فریش اور پُراعتماد محسوس کرواتی ہے 🌿
کیونکہ خواتین کی صحت اور صفائی
سب سے زیادہ اہم ہے




゚viralシfypシ゚viral

06/02/2026

Sugar & Spice Bag Charm✨🩷

PU heart: 7,5 x 7 cm.

Lip gloss holder: 13,2 x 2 cm, silicone. Chainring: 4x1.5 cm, metal

Codr: 48914
Price: 1275/-

゚viralシfypシ゚viral

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Vehari