Entertainment mshan
ككم
09/03/2023
https://youtube.com/shorts/va5ySHFJR18?feature=share
short amazing video #dance #viralvideo #drawing #bgmi #edit #freefire #hindi #shortsvideo #happy #
08/03/2023
سردیوں کی شاپنگ تو لنڈے سے کرلی تھی
لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ گرمیوں کی شاپنگ کہاں سے کروں😂😜
08/03/2023
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے 😜
خدا کری سانس رک جائے 😫
میری نہیں تیری 🤪
کالے کرتوت تو کریں 💃🏻
اور مروں میں کیوں😂😂🤣
کسی پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا
کہ جتنا کسی بےقصور پہ تہمت لگانے کا ہوتا ہے
میں خود کشی کی کوشش اس لیے بھی نہیں کرتا کہ اگر مر گیا تو فرشتے بہت ماریں گے اور اگر بچ گیا تو گھر والے بہت ماریں گے😂😂😁😁😁😜😜
08/03/2023
عشق اور خارش شروع شروع میں اچھی لگتی ہے
مزہ آتا ہے
لکین بعد میں زخم بنتے ہیں تکلیف ہوتی ہے
نہ کیا کریں🤭🤣😂🤣😂
20/02/2023
نام: میں نہیں بتاؤ گی
فرضی نام: کیوں بتاوں ؟🤔
شہر : کوئی ایک ھو تو بتاوں 😂😝😝
قوم: میں نہیں بتاؤں گی 😛
عمر: . بہت کم😇😌
محبت : اپنے آپ سے 😍😘
اعتبار : پتہ نہیں کہاں ہوتا😐😕
غُصہ: بہت ذیادہ 😝😝😝
حوصلہ : آپ کی سوچ سے زیادہ😏
پسندیدہ خوراک : مفت کی ہر چیز😉😁😝
اخلاق: بہت اچھا😎
سیاست: کوئی فائدہ نہیں اس لئے دور ہوں 😒
جھوٹ: کبھی نی 😁
مہارت: koe ni😪😁
سچ.: زیادہ تر 😏
گانے : پنجابی 😌
گیم: موڈ پر انحصار 😐
نفرت : کسی سے بھی نہیں 😇😇
پسندیدہ مشغلہ : پنگے لینا 😁
کام : موبائل چلانا 😎
پسندیدہ شخصیت : میں خود 😍
فیورٹ ایکٹر : میں خود 😌
فیورٹ سنگرز : میں خود 😝😝
🙃😀
,😂😂😂😝😝🙄 ہور کچھ پچھنا میرے کولوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan