Asim
Javaid Ali Asim
31/01/2026
حقِ مہر میں لکھی چیزیں شوہر ادا کرنے کا پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستیں خارج کر دیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ حقِ مہر میں لکھی چیزوں کو شوہر ادا کرنے کا پابند ہے، عورت کے ساتھ جب شادی کرتے ہیں تو نکاح نامے کے تحت ادائیگی لازم ہے۔اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ حقِ مہر میں 40 تولہ سونا بہت زیادہ ہے، 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ 20 تولہ سے اور بڑھائیں تو شاید خاتون تصفیے پر آمادہ ہو جائے، عدالت ایسے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔
11/12/2024
Message of the day
11/12/2024
Sohni dharti allah rakhe cover, 14th august, independence day, Pakistan, Milli Naghma, Sohni Dharti Sohni dharti allah rakhe cover, 14th august, independence day, Pakistan, Milli Naghma, Sohni Dharti
جنوبی پنجاب کی ابھرتی سریلی سنگر فرح علی خان سربہار میوزیکل اینڈ کروکےگروپ ملتان نغمہ سرا۔
11/12/2024
نامور شاعر کیف صحرای اور دیگر کے ساتھ سربہار میوزیکل اینڈ کروکے کلب ملتان گروپ فوٹو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Zain Plaza Hazoori Bagah Road Multan
Multan
60000