Al-Burhaniya Multan

Al-Burhaniya Multan

Share

Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community aiming to unite the hearts and promote Love and Peace

20/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 20 ستمبر 2026
☪ 07 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

19/09/2026

سچے لوگ کون ہیں؟
سچے لوگ وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لانے کے بعد شک و شبہ سے پاک رہتے ہیں، اور اپنے مال و جان کے ساتھ اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہیں۔ یہی اللہ کے نزدیک سچے لوگ ہیں۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

19/09/2026

فرمان اہل بیت
خوشخبری ہے ان کے لیے جنہوں نے محبت اہل بیت کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش کی اور اس تربیت کے نتیجے میں رحمت اور پاکی کے وارث بن گئے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

19/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 19 ستمبر 2026
☪ 06 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

18/09/2026

کس پر خرچ کرنا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا صرف مال کم کرنے کا نام نہیں بلکہ خرچ کرنے سے مال بڑھتا ہے۔ سب سے پہلے والدین، پھر اہلِ خانہ اور اس کے بعد مستحق رشتہ داروں کا حق ادا کریں۔ احسان جتائے بغیر، خالص اللہ کی رضا کے لیے کیا گیا خرچ ہی حقیقی صدقہ ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

18/09/2026

جمعہ کی برھان
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جہنم سوائے جمعہ کے دن کے ہر روز بھڑکائی جاتی ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

18/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 18 ستمبر 2026
☪ 05 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

18/09/2026
18/09/2026

اجتماعی ذکر
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جب لوگ ذکر اللہ کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں
تو اللہ ان کے جدا ہونے سے پہلے
ان کی مغفرت فرما دیتا ہے۔
(کنز العمال: 1809)
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

17/09/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 17 ستمبر 2026
☪ 04 ربیع الثانی 1448ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

Address


MA Jinnah Road, Madni Street, Gali No 7, House No# 415
Multan
60060