Dr Umair
Medical Student 🩺🫀
09/06/2025
*پیدل چلنا اور حرکت میں رہنا دل کی صحت کے لئے کتنا مفید ہے یہ تحریر پڑھیں*👇
*میڈیکل سائنس میں پنڈلیوں کے عضلات، خاص طور پر کیلف مسلز (Calf Muscles) کو اکثر "Peripheral Heart" یا "Second Heart" کہا جاتا ہے، کیونکہ*
*یہ پٹھے خون کو نیچے سے اوپر، یعنی دل کی طرف واپس دھکیلنے میں مدد دیتے ہیں*🔸
*جب ہم چلتے ہیں یا حرکت کرتے ہیں تو یہ پٹھے سکڑتے اور پھیلتے ہیں، جو رگوں پر دباؤ ڈال کر venous return کو بہتر بناتے ہیں*
*اس طرح خون کی گردش کو فروغ دیتی ہے۔رگوں میں خون کے جم جانے (venous stasis) کو روکتی ہے، جو خطرناک clots (جیسے DVT – Deep Vein* Thrombosis) *سے بچاؤ میں مددگار ہے*
*خاص طور پر لمبے وقت تک بیٹھنے والے افراد کو حرکت میں رہنے کا مشورہ اسی لیے دیا جاتا ہے*🔸
*روزمرہ کی معتدل جسمانی سرگرمی جیسے واکنگ، سیڑھیاں چڑھنا، ہلکی ورزش دل کی صحت بہتر بناتی ہے۔بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتی ہے*🔸
*دل کے دورے اور اسٹروک کے خطرے کو کم کرتی ہے*🔍🪀📢
07/06/2025
ᴇɪᴅ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ❤️🩹
17/12/2024
*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں*
نمبر 1: *لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہو جاتا ہے اور خون جم جاتا ہے ۔*
نمبر2: *سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے، ٹوپی، داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں ۔*
*جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی ۔*
17/12/2024
Skin Assessment
10/12/2024
01/08/2024
💢 Blood vessels
Stay tuned for more information
M. Umair
Achieve Physical Therapy & Performance ✍️✍️
Radial pulse 🫀💗
🩺
#シ
23/05/2024
The Anotomy of your brain 🧠
15/02/2024
With Doctor's Life – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan