Aftab Ahmad
Follow & Like Page
17/01/2025
یہ عراق کی ایک ویڈیو ہے۔
وہ عراق جس پر امریکہ نے بغیر کسی وجہ کے حملہ کیا تھا۔
یہ وہ امریکی فوجی ہے جس نے عراقی کھجور کے باغ کو بغیر کسی وجہ کے آگ لگا دی۔
تاریخ ہر چیز کو اپنے سینے میں رکھتی ہے۔
تاریخ کچھ نہیں بھولتی
😢😢😢
#امریکہ ||
لاس اینجلس اور نیویارک کے بعد:
ٹیکساس کے ایک پاور پلانٹ میں بہت بڑا دھماکہ۔
وما كان ربك نسيا"
"اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے"
*جو ہم پہ گزرے رنج سارے*
*جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے*
*جنوبی امریکہ میکسیکو میں 6.2 شدت کے زلزلے کا لمحہ۔۔۔*
*مکافات عمل 🇵🇸💔*
چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی نظر ارہا ہے کہ اللہ تعالی نے غزہ کا انتقام لیا ہے۔۔
اپ سے ہم نے کہا تھا نا کہ اب غزہ کا مکافات عمل شروع ہو چکا ہے۔
وہ جنہوں نے غزہ کو اس حال میں پہنچایا اور جو تماشہ دیکھتے رہے وہ سب اس کی لپیٹ میں ائیں گے۔
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے۔
*اللّٰه اکبر 🔥🔥🔥* کیلیفورنیا میں آگ لگنے کی وجہ سے ہسپتال خالی کرائے جا رہے ہیں۔ کیا یہ وہی مناظر نہیں جو ہم نے الشفاء ہسپتال اور کمال عدوان ہسپتال میں دیکھے تھے؟ *لا غالب الا اللّٰه🏳️💯*
لاس اینجلس میں آگ بجھانے کی سائنسی ایجادات کی تمام تر کوششیں ناکام۔
آگ کے آس پاس اذان دینے کے لئے مسلمانوں کو طلب کرلیا گیا،،
لمن الملک الیوم
للہ الواحد القھار
اگر سمجھ آجائ تو, وائرل کریں
رب العالمین کیسے انصاف والا رب ہے تو۔۔امریکہ نے پچھلے 20 سال سے تقریباً 50 لاکھ مسلمانانوں کو شہید کیا ہے ۔۔لیکن فلسطین کے ظلم کی بات کچھ اور تھی۔۔جو ظلم فلسطینی بھائیوں پر ہوا۔۔اس کو الفاظ میں بیان کرنا میرے بس میں نہیں ۔۔ تیری پکڑ بہت زبردست ہے یارب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan