funy vlog

funy vlog

Share

public entertainment and just for fun of joy and happiness ...,...

18/07/2025

جلال پور پیر والا میں مغربی بازار میں الیکٹرانک کی دکان پر آگ لگنے سے کروڑوں کا نقصان ہوا۔ دوسری طرف ریسکیو والے آگ بجھانے پہنچے ہوئے ہیں۔ جہاں آگ لگی ہوئی ہے وہاں سے ریسکیو کا دفتر صرف پانچ منٹ کی دوری پر ہے۔ دکان مالک کے مطابق ریسکیو نے آنے میں تاخیر کر دی اور اس کا سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا ہے۔ریسکیو اہلکار ہر جگہ جان ہتھیلی پر رکھ کر جاتے ہیں یہ ان کی بہت بڑی خدمت ہے۔اکثر اس طرح کی آگ بجلی وائرنگ شارٹ ہونے کی وجہ سے لگتی ہے۔ دوکان داروں کو چاہیے کہ دکان بند کرتے وقت مین سوئچ بند کر کے جائیں تاکہ کسی بھی بڑے نقصان سے بچا جا سکے۔

18/07/2025

بہت بڑے بزنس مین کا 15 کروڑ کا نقصان 🔥شہر جلال پور پیر والا میں ۰۰۰😱🔥💔😅

12/07/2025

جب شوق کے لئے وقت نہ ملے 💔
تو سمجھ جانا زندگی شروع ہوگئی ہے💯

11/07/2025

فنی ویڈیو شہد خان🤔

11/07/2025

Uk کی طرف روانگی❤️❤️❤️

09/07/2025

page viral video for you ❤️🤔

08/07/2025

اینڈ یہ ویڈیو لازمی دیکھنا 🤔

04/07/2025

🏃🏼🏃🏼🔨🔨مار پیٹ کر رہے ہیں یہ دونوں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Basti Langer
Multan
59250