Taveel Rasta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taveel Rasta, Education, Lutfabad Bosan Road Multan, Multan.
ہمارے پیج پر خوش آمدید! یہاں آپ کو ایمان افروز اسلامی ویڈیوز، خوبصورت احادیث، مسنون دعائیں اور دل کو چھو لینے والے اسلامی قصے ملیں گے۔ ہمارا مقصد جدید انداز میں دین کی صحیح معلومات اور اخلاقی پیغامات کو آپ تک پہنچانا ہے۔
پیج کو فالو کریں شکریہ
25/05/2026
کِس کِس نے یہ منظر حقیقت میں دیکھا ہے
23/05/2026
کوئ آڈیٹر بھائ میری اِس تصویر کو ایسے منظر میں بدل سکتا ہے کہ میں مسجد نبویّ کے صحن میں بیٹھے ہوئے سبز گنبد کو دیکھ رہا ہوؤں
Waqya Hazrat Salman Farsi R.A.T.A. Part6
Follow page
Like shear
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مجوسی سے مسلمان ہونے کا واقع
Ya Nabi mujh Pay bhi ek nigah.e Karam
Beautiful naat
تلاوت سماعت کیجیے اور اپنے دلوں کو سکون دیجئے کیا خوبصورت آواز ہے ماشاءاللہ کہتے ہوئے جائیں
Like Karen shear Karen page ko follow Karen
Hamen Bulwaen gay aaqa Madina hum Bhai dekhen gay
Inshallah
Page follow Karen
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مجوسی سے مسلمان ہونے کا واقع part 4
ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر کیجیے اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مجوسی سے مسلمان ہونے کا دلسوز واقع
ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور پیج کو فالو ضرور کیجئے شکریہ
07/05/2026
میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے دل کی تمنا کا اظہار کریں اور بتائیں کہ کِن لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں واقع سوہنے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک کی زیارت کریں اور گنبدِ خضریٰ کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھیں۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللّٰہ کریم ہمیں مدینے سے بلاوا نصیب فرمائے اور جو بھی اس منظر کو دیکھنے کی تمنا رکھتا ہے، اللّٰہ کریم اسے اپنی رحمت سے یہ موقع عطا فرمائے آمین
Category
Address
Multan
60800