Multani

Multani

Share

بات کرنی ہے تو follow کرکے میسج کریں

09/04/2026

یہ ہے سبزی منڈی کا وہ واحد “مامو بیف پلاؤ” والا ❤️
جو صرف کھانا نہیں، دل بھی جیت لیتا ہے…
صبح کے وقت جب شہر ابھی پوری طرح جاگا بھی نہیں ہوتا، یہ محنتی انسان اپنی دیگ چڑھا کر رزق کی خوشبو پھیلا دیتا ہے 🍛
صرف 10، 20، 30 حتیٰ کہ 50 روپے میں بھی پلیٹ دے دیتا ہے…
نہ کوئی امیر، نہ کوئی غریب — یہاں ہر آنے والا عزت کے ساتھ پیٹ بھر کر جاتا ہے 🙌
اس کے ہاتھوں کا ذائقہ ایسا لاجواب کہ صرف 3 گھنٹوں میں 3 دیگ ختم! 🔥
ہر نوالے میں خلوص، ہر پلیٹ میں برکت نظر آتی ہے…
یہ صرف پلاؤ نہیں، یہ ایک احساس ہے…
جہاں کوئی بھی بھوکا واپس نہیں جاتا ❤️
ایسے محنتی اور سخی لوگوں کو سلام 💯

Photos from Multani's post 29/06/2025

500 سال پرانی مسجد اور 100 سال پرانی ڈولی روٹی اور ر دال کا پوائنٹ

کل ہمارا جانا ہوا 500 سال پرانی مسجد جس کا نام ہے ساوی مسجد ملتان میں واقع ہے اور اس کے ساتھ ایک سو سال پرانا ڈولی روٹی اور دال کا پوائنٹ ہے جو بہت مزیدار اور بہت اعلی ٹائپ کی دال ہے جو کہ دو قسم کی دال ہوتی ہے اور وہ ایک ہی پین میں اور وہ کبھی بھی مکس نہیں ہوتی ہمیں اس مسجد کا ہمیں شکیل صاحب اور محسن شیخ صاحب کی ویڈیو دیکھ کے پتہ چلا تھا تو ہم اس انتظار میں تھے کے جس دن ملتان کا موسم اچھا ہوا تو ہم وہاں ضرور جائیں گے مسجد میں نماز بھی پڑھیں گے اور ساتھ میں ڈولی روٹی بھی انجوائے کریں گے ہماری قسمت میں ڈولی روٹی نہیں تھی ڈولی روٹی ختم ہو چکی تھی لیکن ان کی دال ہم نے مزے سے کھائی اور ڈولی روٹی کہیں اور سے خرید کے اس کے ساتھ ہم نے یہ دال انجوائے کی جو کہ واقعی شاندار تھی اس پوائنٹ کے اونر مزمل بھائی ہے اور ان کے پردادا لوگوں نے یہ پوائنٹ سٹارٹ کیا تھا جو کہ ماشاءاللہ یہ ابھی تک اس کو چلا رہے ہیں نہیں ہوگی اپ لوگ بھی یہاں جائیں اور ان کی ڈولی روٹی انجوائے کریں

اللہ پاک ہم سب پہ اپنی رحمت کریں

27/06/2025

ہم اندرون ملتان سے اور آپ❤️

Photos from Multani's post 27/06/2025

ملتان میں 55 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

Photos from Multani's post 27/06/2025

ملتان میں بارش کے بعد کے مناظر۔

26/05/2025

اِس یتیم بچی کا نام حِناء ہے اور ملتان کچہری چوک میں تربوز بیچ رہی ہے تاکہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔ یہ بچی ہونہار اسکالرشِپ کی سب سے زیادہ حقدار ہے۔
ضلعی انتظامیہ اور مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ ایسے خوددار اور محنتی بچوں کی بھروپور حوصلہ افزائی کی جائے۔

10/05/2025

بھارتی خاتون پائلٹ کی گرفتاری کے مناظر
اللہ اکبر ✊🏻🔥🇵🇰بھارتی خاتون پائلٹ کی گرفتاری کے مناظر
اللہ اکبر ✊🏻🔥🇵🇰

02/05/2025

یا اللہ رحم ملتان میں ژالاباری

08/04/2025

نادرن بائ پاس ملتان

Photos from Multani's post 07/04/2025

نشتر ہسپتال وارڈ نمبر 8 میں اے سی میں اگ لگی

ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ موقع موجود لوگوں کے مطابق وارڈ نمبر اٹھ کے اے سی کے اؤٹر میں اگ لگی ہے جس کی وجہ سے وارڈ میں کافی دھواں ہے ریسکیو اہلکاروں نے فوری فائر فائیٹگ کا عمل شروع کر دیا ہے
: ریسکیو

ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے 05 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد دونوں فلور پر ایکٹو فائر پر قابو پا لیا اور کولنگ کا پراسس مکمل کر لیا گیا :ریسکیو

ملتان: وارڈ میں موجود تمام مریض محفوظ ہیں مریضوں کو ساتھ والی وارڈ میں شفٹ کروا دیا گیا
:ریسکیو

02/04/2025

تیسری جماعت کی معصوم طالبہ فضا افطاری کے بعد قریبی نلکے سے پانی لینے گئی۔۔۔
سگے ماموں نے قابو کر لیا اور سورج مکھی کے کھیت میں لے جا کر اپنے دوسرے بھائی کے ساتھ ملکر ز ی ا د تی کی
پھر مامووں کے 2 اور دوست وہاں پہنچے جنہوں نے معصوم کو بھنبھو ڑ ا۔۔۔
چیختی چلاتی رہی۔۔ نہ سگے ماموں کو تر-س آیا نہ ساتھ والوں کو
پہچانے جانے کے ڈر سے ان چاروں میں سے ایک گھر گیا اور وہاں سے چ ھ ر ی اُٹھا لایا
معصوم کے گلے پر 3 و ا ر کیے گئے۔۔
ماں ڈھونڈتی بھاگتی رہی، اچانک کھیتوں سے چیخو-ں اور سسکیوں کی آواز آئی۔۔۔ پہنچی تو قیا-مت سامنے تھی۔۔۔
چ ھ ر ی کُند ہونے کی وجہ اے فضا کی جان ابھی نکلی نہیں تھی۔۔۔ کر-ا ہتی بچی کو موٹر سائیکل پر ہسپتال لے جانے کئلیے بھاگے۔۔۔ مگر۔۔۔
وہ راستے میں دم توڑ گئی۔۔۔۔۔
ماموں تو باپ ہوتے ہیں نا ۔۔۔ باپ اور ماموں سے پاکیزہ بھی رشتہ ہوتا ہے کوئی ؟

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
60700