TEG Premium

TEG Premium

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TEG Premium, Media, Multan.

26/04/2022

دی ایج گروپ کسانوں کی خوشحالی کے لیۓ ہمیشہ سے ہی ایک قدم آگے. کاشتکاروں کی انتھک محنت پر انہیں سلام پیش کرتا ہے
سلام کسان سلام پاکستان

02/04/2022

Worthy Chairman The Edge Group is delivering motivational speech.

Photos from TEG Premium's post 14/08/2021

Join The Edge Group's massive Green Pakistan Drive from all over the country.

دی ایج گروپ اس بار🇵🇰 جشن آزادی🇵🇰 کی خوشیاں🌱🌳 سرسبز پاکستان 🌳🌱کے خواب کی تعبیر کے لیۓ کشمیر سے کراچی تک پاکستان کے ہر شہر، ہر قصبے، ہر گاؤں میں ایک لاکھ پودوں کی شجرکاری کے تحفہ سے منا رہا ہے...


's_Green_Pakistan_Drive

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

21/07/2021

عیدالاضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں قربانی کا وہ اصل جذبہ پیدا کریں جس کا درس سنت ابراہیمی ہمیں دیتا ہے۔

17/07/2021

The Edge Group is determined to bring prosperity in farmers' lives with its innovative products and state of the art solutions.

23/05/2021

میں ہوں کھیت کا محافظ
میں ہوں کسان کی امید
میں ہوں دی ایج گروپ

Photos from TEG Premium's post 18/05/2021

تحقیق کا عنصر عمومی رویوں میں ہو یا مناجات میں، علمی گفتگو میں ہو یا عملی روزگار میں، پیراں سالی کی مہاکاری میں ہو یا بچپن کی معماری میں، ہمیشہ بارآور ثابت ہوتا ہے. دی ایج گروپ اپنی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ٹیم کے ساتھ ہمیشہ جديد زراعت کے جینیاتی اصولوں پر تحقیق شدہ بیجوں کی ورائیتی متعارف کرواتا آ رہا ہے. دی ایج گروپ اپنے زرعی ماہرین کا ممنون ہے جو پوری جانفشانی سے کام کرتے ہوے کسانوں کی خوشحالی کا نیا باب کھول رہے ہیں.

12/05/2021

عید مبارک

Photos from TEG Premium's post 13/04/2021

Reshaping Agriculture with innovation and integrity is the prime motive of The Edge Group. Great things are not done by one single person but they are done by a team of people. Focusing on goal and achieving the desired targets was the theme of Annual Sales Conference 2021, held at Move n Pick Hotel Karachi. here are some glimpses of the conference.

Photos from TEG Premium's post 01/04/2021

بہترین اور بھرپور فصلوں کا حصول ممکن بنانے کے لیے کاشتکاروں کا جدید طریقہء زراعت سے واقف ہونا ازحد ضروری ہے تاکہ زمین کی زرخیزی کو تادیر برقرار رکھا جا سکے. دی ایج گروپ کے زرعی ماہرین اس مد میں ہر گاؤں اور قصبہ میں کاشتکاروں کو زمین کی تیاری، بیجائی سے لے کر فصل کے اگنے اور پکنے تک کے تمام مراحل میں اپنے مفید مشوروں اور ماہرانہ رائے سے مستفید کرتے آ رہے ہیں. کسانوں کے اکٹھ میں دی ایج گروپ کی مونیکا ھایبرڈ چاول کی ورائٹی کی بھرپور پیداواری صلاحیت کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی.

Photos from TEG Premium's post 18/03/2021

آگہی کا شعور تعلیم سے ہی ممکن ہے جتنا زیادہ بتایا اور سکھایا جائے گا اس کے اتنے ہی دوررس اثرات مرتب ہوں گے. چھوٹے کاشتکاروں کی جدید زراعت تک رسائی اور انکی کاوشوں سے ملکی معیشت میں بہتری لانے کی سعی، دی ایج گروپ گزشتہ دو دہائیوں سے کرتا آ رہا ہے. جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ایسے ہی کاشتکاروں کی تعلیمی اور تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں دی ایج گروپ کے تحقیق شدہ ھاءیبرڈ چاول بیج مونیکا کی بہترین پیداواری صلاحیت کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی.

Photos from TEG Premium's post 11/03/2021

بلاشبہ دہقان کو روزی کھیت سے ہی میسر ہوتی ہےاور کھیت کو کھلیان کا روپ دینے کا سہرا ان تمام عوامل کو جاتا ہے جو زمین کی زرخیزی کو تادیر برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں. دی ایج گروپ اپنی زوداثر معیاری پراڈکٹس اور زرعی ماہرین کی مشاورت سے جدید زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا آ رہا ہے کیونکہ کسان کی خوشحالی میں ہی پاکستان کی خوشحالی ہے. دی ایج گروپ کی تحقیق شدہ ہائیبرڈ چاول مونیکا 123 وہ ورائٹی ہے جو بہترین، بھرپور اور شاندار فصل کی ضامن ہے اور کاشتکاروں کی خوشحالی میں اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے.

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
66000