Al Inshirah Educational Institute
This is the Official Page of Al Inshirah Educational Institute , Pakistan , where you can learn Islam
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
゚
25/09/2026
جمعہ کی نماز کی ادائیگی اور جمعہ کا خطبہ ہر ایک دنیاوی کام، تجارت ، کھیل ہر ایک چیز سے بہتر ہے اس لئے کسی صورت بھی جمعہ کا دن فضولیات میں مت گزاریں بلکہ اللہ کے ذکر کی طرف لپکیں گویا کہ جمعہ کی سنتیں پوری کریں✨
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
Treasures
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
24/09/2026
اللہ تعالیٰ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی فرمانبرداری کریں پھر ہی ممکن ہے کہ اللہ بھی ہم سے محبت کرے ‼️ اللہ سے محبت کیلئے الفاظ نہیں اعمال سے ثابت کرنا شرط ہے ‼️
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
Treasures
23/09/2026
ہماری عقل کا تقاضا یہ بھی ہے کہ ہم اس کیلئے کوشش کریں جو دائمی ہے ‼️ یہ دنیا فانی ہے ایک دن ہر چیز ختم ہو جائے گی تو ہمیں اس دنیا کیلئے پریشان بھی نہیں ہونا چاہیے ‼️
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
Treasures
22/09/2026
‼️تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں بے مقصد نہیں بھیجا، بلکہ اس کی رہنمائی کے لیے قرآنِ مجید نازل فرمایا۔ قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حلال و حرام، حق و باطل، نیکی و بدی اور ہدایت و گمراہی کے راستے واضح کر دیے ہیں، تاکہ انسان اپنی خواہشات کے پیچھے چل کر گمراہ نہ ہو جائے۔‼️🍂
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
Treasures
21/09/2026
اپنی بیوی کے ساتھ حسنِ سلوک اچھے اخلاق کی نشانی ہے✨ اور اچھا اخلاق ایمان کی تکمیلیت کا اہم جزو ہے‼️
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
Treasures
20/09/2026
اللہ کے حقوق کا خیال رکھیں اور اللہ کا حق ہے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں‼️ اللہ کا حق ہے کہ اس کی حرام کردہ حدود کا خیال رکھا جائے‼️ پھر جو کوئی اللہ کے حق میں کوتاہی کرے گا تو قیامت کے دن سوائے پچھتاوے کے اور کچھ نہیں ہوگا ‼️🍂
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" 🔥🔥
Treasures
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan