AREditing0100
یہ احترام محبت ، یہ احتیاط جنوں۔۔ تیری بات کروں تیرا نام نہ لوں......❣️
*🚨پاک بھارت جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر چائینیز کمپنی نے ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں موجود تمام حقائق کو دُنیا کے سامنے رکھا ہے پاک چین دوستی زندہ باد*😜😜😜😘😘 پاکستان ذندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤️❤️❤️
*🚨پاک بھارت جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر چائینیز کمپنی نے ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں موجود تمام حقائق کو دُنیا کے سامنے رکھا ہے پاک چین دوستی زندہ باد*
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
19/07/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے ہردلعزیز بھائی محمد آصف ولد محمد ظہور (سیال کوٹ اسلام والے) ایک افسوسناک روڈ ایکسیڈنٹ میں رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔
دل غم سے بوجھل ہے، الفاظ ساتھ نہیں دے رہے۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
MDA OFFICER'S Co-operative Hosing Society Near Wapda Town Phase 1 Multan
Multan
60650