Team Aafia Multan
Constant Struggle For The Basic Human Rights
22/10/2025
📢 ٹیم عافیہ کی جانب سے اہم اعلان
ٹیم عافیہ جلد ایک ٹوئٹر (X) ٹریننگ سیشن کا انعقاد کرنے جا رہی ہے،
جس میں آپ کو ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے سے لے کر ٹرینڈز میں شامل ہونے تک ہر چیز سکھائی جائے گی۔
آج کے دور میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں ٹوئٹر سب سے مؤثر آواز رکھتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آواز مظلوموں تک پہنچے اور دنیا تک ان کا پیغام پہنچائیں،
تو اس سیشن کا حصہ ضرور بنیں۔
📱 رابطہ کریں اور اپنے موبائل کے ذریعے مظلوموں کی آواز بنیں۔
+92 340 0630933
Team Aafia Official
FMC Carswell
21/10/2025
*22 سال سے انسانیت سوز مظالم سہتے ایک انسان پر اِس سے بڑا ستم اور کیا ہو گا کہ جو مسیحائی کے دعوے دار تھے وہی زخمی بدن کو زخموں کا سزاوا ٹھیرانے لگ جائیں۔*
Team Aafia Official
FMC Carswell
20/10/2025
ابھی بھی وقت ہے کہ ارباب اختیار اپنے ذاتی مفادات کو ترک کر کے غیرت کا مظاہرہ کریں۔
عملی اقدامات کریں۔ عافیہ کو آزاد کروائیں۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
19/10/2025
ڈاکٹر عافیہ کی کہانی ایک بار پڑھ کر دیکھیے۔ جو وہ 22 سالوں سے سہ رہی ہے وہ آپ پڑھ بھی نہیں سکیں گے۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
18/10/2025
ڈاکٹر عافیہ کے لیے اربابِ اختیار کے سامنے اتنی آواز اُٹھائیے کہ عافیہ کی جو پُکار اُن تک نہیں پہنچ پا رہی وہ بھی سُنائی دینے لگے۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
17/10/2025
اگر کسی کو لگتا ہے کہ عافیہ مجرم ہے تب بھی جو سزائیں اُسے دی گئیں وہ خود انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں شمار ہوتی ہیں۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
15/10/2025
عافیہ صرف ایک مظلوم عورت نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی ناموس کا مسئلہ ہے۔
Team Aafia Official
FMC Carswell
15/10/2025
راولپنڈی کی سرزمین سے نئی اُمید
صدر ٹیم عافیہ کی منظوری سے راولپنڈی ٹیم کا باضابطہ اعلان۔
مخلص، متحرک اور عزم سے بھرپور ٹیم عافیہ کے مشن کے لیے تیار
14/10/2025
Why is it that even after twenty-two years of brutal captivity by foreign hands, the daughter of a country founded on "La ilaha ila Allah" could not be freed?
Team Aafia Official
FMC Carswell
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan