Rany di Rani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rany di Rani, Musician/Band, Multan.
دل کے مکان میں دو مکین "محبت" اور "انا" اکٹھے نہیں رہ سکتے...!
دنیا کی سب سے قدیم اور مقبول شاہراہ
صراط مستقیم ہے ۔۔۔۔😍♥🌾
میں تو اِس بات پر دِل سے یقین رکھتی ھُوں کہ دنیا میں غربت کی محض ایک ہی قسم ھے اور وہ یہ ہے کہ
انسان کی "محبت" تک رسائی نہ ہو ___!
ترستی آنکھیں , اداس چہرہ , نحیف لہجہ , بغیر تیرے
بکھری زلفیں , لباس اجڑا , وجود خستہ , بغیر تیرے
عمیق جنگل, گھپ اندھیرا, ﮈوبی سانسیں,ضعیف دھڑکن
برہنہ پاؤں , بے نام منزل , نشاں نہ رستہ , بغیر تیرے
خاموش بلبل , سرد پت جھڑ, بے رنگ موسم,ویران گلشن
نہ پھول خوشبو , ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ , بغیر تیرے
امید مدھم ,مزاج برھم, مایوس جیون , بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ کوئی حسرت, نہ ہے تمنا , بغیر تیرے
کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , بغیر تیرے
تعویز الٹے , ادھوری منت , وظیفے , جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا , نہ کوئی دھاگہ , بغیر تیرے
عجیب قسمت , نصیب الجھا , غلط لکیریں میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ , بغیر تیرے
ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت , حسن ہے تنہا , بغیر تیرے
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے
اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ، خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے
اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ھــے. 🙂
محبتوں میں کب نکاح ہوتے ہیں
محبتیں تو ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
"بھلا آپ نے کبھی نکاح نامے میں محبت والا خانہ دیکھا ہے؟"
سچ تو یہ ہے کہ
محبتیں ازل سے ادھوری ہیں....🥀🖤
آپ اُن کے لئیے بھی رحمت ہیں
جو زمانے ابھی نہیں آۓ 🖤
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
❤️
وہ پاکستانی جو کہہ رہے تھے پیسوں کے لیے ہار گئے وہ سری لنکا کے بارے کیا کہیں گے؟؟؟؟
میری لائف اتنی ہی اچھی ہے😌
جتنی بلاول بھٹو کی اردو🤭💯
میچ جیتنے کی دعا سے بہتر بارش جاری رہنے کی اجتماعی دعا کی جائے کیا خیال ہے؟؟؟؟ 🧐🤔
بہت وقت لگتا ہے مگر انسان کو صبر آجاتا ہے آخر اسے فرق پڑنا ختم ہو جاتا ہے وہ سوالوں سے آزاد ہو جاتا ہے اسے کسی بھی انسان کے لیے کچھ محسوس نہیں ہوتا اور اس وقت کو میں اللہ پاک کی سب سے بڑی نعمت سمجھتی ہوں❤️🥀
❤️
05/09/2023
جب بات عزت پہ آ جائے تو محبت ہو یا دوستی چھوڑ دیا کریں ❤️
وہ ایک شعر ہے کہ 😉
خود پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہے ، تیرے جیسے بہت 😊🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan