Team Sheikh Wahan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Sheikh Wahan, Media, Multan.
27/05/2026
عید گاہ میانوالی قریشاں
مخدوم صہیب حسن ہاشمی اور مخدوم صفی الدین ہاشمی کی اپنے آبائی شہر میانوالی قریشاں میں عید الاضحی کی نماز ادا ، سئیں مخدوم عمادالدین ہاشمی ، مخدوم عون محمد ہاشمی ، مخدوم معیز الدین ہاشمی ، مخدوم محمد عزیر ہاشمی سمیت باقی صاحبان نے بھی ہمراہ عید کی نماز ادا کی ملک و ملت اسلامیہ کے خصوصی دعا کی گئی اور حلقہ احباب دوستوں سے عید ملن ملاقات کی
28/04/2026
لاہور
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی لاہور میں ، ممبر قومی اسمبلی مخدوم طاہر رشید الدین ہاشمی ، سابق ایم پی اے مخدوم فواز احمد ہاشمی ، اور مخدوم صدام جاوید مصطفیٰ ہاشمی کے ساتھ ملاقات اور کھانے کی دعوت
۔
19/04/2026
ترنڈا علی مراد
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی پروفیسر ملک احمد بخش کی طرف سے ان فارم ہاؤس میں چائے کی دعوت میں شرکت انکے بیٹے بھی شریک
゚
19/04/2026
رحیم یار خان پیپریکا ریسٹورینٹ مخدوم صہیب حسن ہاشمی سائیں کی طرف سے پرتکلف کھانے کی دعوت جس میں ملک شوکت امام میاں فاروق احمد چنجن ملک عامر درگھ موجود اور کوآرڈینیٹر جام ممتاز انجم گانگا جام محمد سیف اللہ ظفر مہر فہد احمد ہمراہ تھے
゚
مخدوم صہیب حسن ہاشمی
(امیدوار صوبائی اسمبلی 260 261 قومی اسمبلی 171) اور فرسٹ کزن سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید ، شوکت حسین تھکڑاں ، میاں ارشد چنجن ، بلال سعیدی ملانہ ، جام سیف اللہ ، جام ممتاز احمد
゚
15/04/2026
مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشیاں
سجادہ نشین حضرت خواجہ غلام در محمد کوریجہ حامد سئیں کی صاحبزادہ محمدعمر فاروق کوریجہ کے ہمراہ مخدوم صہيب حسن ہاشمی صاحب کی طرف سے دعوت کے موقع پر مخدوم ہاؤس آمد، پُرتکلف کھانے کا اہتمام کیاگیا،
゚
14/04/2026
میانوالی قریشاں مخدوم صہیب حسن ہاشمی سے ملتان سے آئے ہوئے آرکیٹکٹ انجینئر جعفر حسین سے ملاقات نئے تعمیراتی پروجیکٹ کی تعمیر و توسیع پر گفتگو
゚
13/04/2026
صادق گڑھ پیلس بہاولپور :
مخدوم صہیب حسن ہاشمی ہاشمی کی نواب سر صادق محمد خان عباسی (پنجم) کی بہو، سابق گورنر پنجاب برگیڈیئر محمد عباس خان کی زوجہ، امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کی والدہ اور ولی عہد ریاست بہاولپور پرنس بہاول خان عباسی کی دادی ، محترمہ بیگم شمسہ عباسی کی وفات پر
پرنس بہاول خان عباسی سے اظہار تعزیت کیا اور بلندی درجات کےلئے دعا کی ،
منجانب مخدوم نور محمد ہاؤس میانوالی قریشاں رحیم یار خان پی پی 260 پی پی 261 این اے 171
゚
12/04/2026
مئو مبارک مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی مئو مبارک میں سردار غلام یٰسین خان کورائی (سعودی بزنس مین) کے پر تکلف کھانے کی دعوت میں شرکت عبداللہ خان کورائی ، اظہر خان کورائی ، طارق خان کورائی ، کامران خان کورائی۔ محمد خاں کورائی ، منشی نذیر احمد ، سمیت دیگر معززین کی بھی شرکت
پولیٹکل سیکرٹری جام سیف اللہ جام ممتاز احمد ہمراہ
゚
12/04/2026
فتح پور پنجابیاں ،
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی کوٹ مہندی شاہ میں چوہدری عبد الرحمٰن کے ماموں کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور افسوس ۔
۔
゚
11/04/2026
احمد کڈن
مخدوم صہیب حسن ہاشمی کی اپنے پیارے عقیدت مند جام احمد دین تھکنڑاں کی رسم چہلم میں شرکت ، بیٹے کی دستاربندی کروائی اور دعائے مغفرت فرمائی ، اس موقع پر علاقہ کی مختلف شخصیات دوست شریک تھے جن میں ریشید احمد تھکڑاں ، ابراہیم احمد تھکڑاں ، مرید حسین تھکڑاں ، کالو خان تھکڑاں ، اور اللہ وسایا تھکڑاں بھی شریک ،
Click here to claim your Sponsored Listing.