Gull__edits
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gull__edits, Multan.
04/08/2022
ہمارے معاشرے میں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے
Gull__edits
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
15/07/2022
ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا تیرا
Share with people.
Like comment
Follow my account.
.
.
.
12/07/2022
ہم ایک شہر میں ہیں اور رابطہ یہ ہے
بوقت زلزلہ ہم ایک ساتھ ہلتے ہیں🖤
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
09/07/2022
میری زندگی کا ذاتی تجربہ ہے کے جو بدتمیز، بد لحاظ، اور خود غرض لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی میں کامیاب رہتے ہیں اور اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارتے ہیں۔ یہاں تک کے اُن کی اِن عادات کی وجہ سے کسی کی ہمت بھی نہیں ہوتی کے اُن کو کچھ کہہ بھی سکیں۔۔۔۔۔🍂
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
08/07/2022
*تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨*
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
06/07/2022
*اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر🙃🥀*
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
05/07/2022
*✍🏻 - ”نا محرم کے عشق میں اس قدر فساد ہے، جس کا احاطہ سوائے رب العالمین کے کوئی نہیں کر سکتا۔ اور یہ ایسا مرض ہے کہ جو پہلے عاشق کا دین برباد کرتا ہے، پھر ہو سکتا ہے اس کی عقل اور اس کا جسم بھی برباد کر دے۔“*
Share with people.
Follow my account.
.
.
.
04/07/2022
کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں ہم سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ہم کس چیز سے ناخوش ہیں اپنی زندگی سےاپنے حالات سےیا پھر اپنے آپ سے💔🔥
Share with people .
..
..
..
Follow me......
....
03/07/2022
02/07/2022
جو چیز مرنے کے بعد تمھارے بغیر چل جائے ...زندگی میں بھی اسے اپنے بغیر چلنے دو🍁🍂
Share with 3 people....
Follow me..........
01/07/2022
ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد
اور اچھے دل اکثر
ٹھوکروں میں رہتے ہیں____!!!
Share with 3 people
Follow my account
30/06/2022
مجھے الٹے عشق کی تلاش ہے۔
جو نفرت سے شروع ہو اور محبت پہ ختم ہو
Share with 3 people
Follow me
💔
Click here to claim your Sponsored Listing.