Dhakk styile
Paindi aa Far dhakk champion
05/06/2022
.میرے پاس 20 روپے ہیں 🙄
شادی کروں یا دوبئی گھومنے جاوں مشورہ دو😂😂😒
styile 🐥❤
05/06/2022
پچھتاوا بن جاتی ھیں گزرے وقت کی یادیں..
نہ جانے کیوں چھوڑ جانے کیلیۓ زندگی میں آتے ھیں لوگ..!!
styile 🍁 🍁
05/06/2022
سنو لڑکیوں 😋😋
ہم لڑکوں سے پنگا مت لینا😒
ورنہ🙈🙈😳🤣🤣😜
Dhakk styile
05/06/2022
تُم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے___💔
اور کچھ، عین،شین، قاف، بھی ہے___🖤
Dhakk styile
24/05/2022
اک تم ہو جس کو دیکھ کے لگتا ہے یہ پتہ،
کچھ لوگ خاص قسم کی مٹی سے بنتے ہیں..!!
pagal munda Jutta da 🤘🤘👉
راستے خوبصورت ہیں تمہارے ساتھ!
منزلوں کی ابھی بات نہیں کرتے🥹♥️🌎
styile
12/03/2022
Dhakk styile
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan