Ehsas Clinic
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas Clinic, Medical and health, Multan.
28/02/2026
ایران نے مسلم ممالک پر نہیں بلکہ ان ملکوں میں امریکی اور اسرائیلی اثاثوں پر حملہ کیا ھے
#فتح۔خیبر
اس بار عید الفطر بروز ہفتہ آ رہی ہے۔ یعنی کہ چھٹی کے دن 😭
عید کی دوسری چھٹی والے دن اتوار ہو گا, یعنی دوسری چھٹی بھی ضائع....😭😭
آپ کو انتہائی افسوس سے مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کا تیسرا دن 23 ، مارچ کو ہو گا یعنی یوم پاکستان کے دن، تو عید کی تیسری چھٹی بھی ضائع۔۔۔ 😭😭😭
25/02/2026
12/02/2026
Every Friday free camp
معلومات برائے ڈینگی بخار
28/10/2025
نوزائیدہ یا چھوٹے بچوں میں ناک بند ہونا عام بات ہے، خاص طور پر سردی یا نزلے میں۔
🩺 علاج بہت آسان ہے:
✅ نمکین پانی (Saline drops) کے 2–3 قطرے ہر نتھنڑے میں ڈالیں۔
✅ ایک منٹ بعد نرم سکشن (bulb syringe یا nasal aspirator) سے بلغم نکال لیں۔
✅ کمرے میں ہلکی نمی رکھیں (humidifier یا بھاپ سے)۔
❌ کسی قسم کے ڈیکونجیسٹنٹ یا نزلے کی دوائی چھوٹے بچوں کو خود سے مت دیں۔
👶 بچے کو کھانے سے پہلے ناک صاف کریں تاکہ وہ آرام سے سانس لے اور دودھ پی سکے۔
📍 ڈاکٹر ایاز احمد
احساس کلینک اڈا لاڑ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan