Daily Multan News

Daily Multan News

Share

Find the latest and most authentic News Views and Interviews Online.

Follow us on other social media networks https://linktr.ee/DailyMultan
https://dailymultan.com/

17/02/2024

‏کمشنر آفس راولپنڈی مکمل طور پر سیل۔۔۔!!!

‏70،70 ہزار کی لیڈ کو ہم نے شکست میں بدلا، میں نے جو اس ملک کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے وہ مجھے سونا نہیں دیتا، میں سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں، مجھے ظلم کی سزا ملنی چاہئے، باقیوں کو بھی ملنی چاہئے، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی دھاندلی پر احتجاجاً استعفیٰ نے دیا۔

04/08/2023

بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148

27/07/2023

پی۔ٹی۔اے سے ہمدرادانہ اپیل

ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی اگر کوئی اس ٹیکنالوجی سے دور ہے تو وہ یقیناً خاص طور پر غوث آباد کالونی اور چند دوسری رہائشی کالونیاں شامل ہیں۔ متعدد بار ان کالونیوں کے مکینوں نے متعلقہ محکمہ جات کو اس جانب توجہ دلوانے کی کوشش کی ہے تاہم کسی نے بھی اس جانب دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا شاید اس لیے بھی کہ یہاں غریب طبقہ اور ریٹائرڈ لوگ رہاہیش پذیر ہیں۔

آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں اس دور میں اگر ہمارا مواصلاتی نظام درست نہیں یا ہم اس سے کٹ کر رہ گئے ہیں۔ تو اس بات کو ایک عام شہری ماننے کے لیے تیار نہیں۔ غوث آباد کالونی کا تقریبا 80 % علاقہ موبائیلز اور انٹرنیٹ جیسی سہولت سے محروم ہے۔ اس کی بنیادی وجہ اس اور جیسی دوسری کالونیوں کا نیو سنٹرل جیل کے قریب ہونا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جیل ایک حساس ادارہ ہے اور اس کی سیکیورٹی بھی ضروری ہونی چائیے لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ عام پبلک کو موبائیل سروس اور انٹرنیٹ جیسی موجودہ دور کی ٹیکنالوجی سے دور رکھا جائے۔

ان کالونیوں میں موبائیلز سگنلز نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی پراپرٹی دیگر علاقوں کی پراپرٹی سے بہت زیادہ کم ریٹس پر بھی فروخت نہیں ہوتی۔ لوگوں کے کاروبار ٹھپ پڑے ہیں۔ غمی اور خوشی کے موقعوں پر کسی سے رابطہ ممکن نہیں ہوتا۔ اب یہاں کے مکیں فریاد کریں تو کس سے کریں۔ تمام ادارے بے بس ہیں تو ہمارا PTA سے مطالبہ ہے کہ خدارا اس جانب توجہ دیں۔ اگر آپ بھی دیگر اداروں کی طرح بے بس ہیں تو پھر ہم اللہ تعالٰی سے آپ کے دل میں رحم ڈالنے کی دعا کرتے ہیں۔

اہلیان غوث آباد کالونی نزد نیو سنٹرل جیل ملتان

Photos from Daily Multan News's post 25/06/2023

The Shinkai submarine, developed by Japan, is an advanced deep-sea exploration vessel. With cutting-edge technology, it allows scientists to delve into the mysteries of the ocean's depths. Shinkai's compact design enables it to reach depths of up to 6,500 meters, surpassing previous records. Equipped with high-resolution cameras and sampling tools, it captures stunning images and collects valuable data about marine life, geology, and hydrothermal vents. The submarine's robust construction ensures it withstands immense pressure and extreme conditions. Shinkai's expeditions have greatly contributed to our understanding of the ocean, fostering scientific discoveries and expanding knowledge of the fascinating underwater world.

22/06/2023

‏قاضی فائز عیسٰی احتجاجاً کھڑے ہو گئے اور بیٹھنے سے انکار کردیا تو پورا بنچ اٹھ کر چلا گیا
قاضی فائز عیسٰی صاحب نے 26 منٹ کی دھواں دھار تقریر کی

Photos from Daily Multan News's post 15/06/2023

ملتان پولیس نے 2 کروڑ روپے مالیت کے 500 سے زائد چوری ہونے والے موبائل فونز برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیئے

ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد عمران نے برآمد ہونے والے موبائل فون مالکان کے حوالے کیے

پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 02 کروڑ روپے مالیت کے 500 سے زائد چوری شدہ موبائل فونز ٹریس کر کے برآمد کیے

موبائل فون وصول کرنے والے شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور پولیس کے اس اقدام کو سراہا
Punjab Police Pakistan Punjab Safe Cities Authority Multan Police Official

08/06/2023

استحکام پاکستان سیاسی پارٹی کی تقریب رونمائی میں فواد چوہدری منہ چھپاتے ہوئے

27/05/2023

Corruption in Pakistan - Behind the Closed Doors.

25/05/2023

Visit our website Daily Multan for updates, news and views.

🌐 www.DailyMultan.com

15/05/2023

What is the Al-Qadir University Trust case about?

https://dailymultan.com/what-is-the-al-qadir-university-trust-case-about/

Photos from Daily Multan News's post 15/05/2023

مریم نواز کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان کو کھلم کھلا دھمکیاں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Model Town
Multan
60000