Ajyad

Ajyad

Share

سنتِ رسول ﷺخریدار کے ساتھ نرمی
واپسی اور تبدیلی دونوں سہولیات موجود ہیں

17/09/2026

“پشاوری چپل ایسی ہو… جو صرف دیکھنے میں پریمیم نہ ہو، پہننے میں بھی اتنی ہی آرام دہ ہو۔”
اجیاد کی یہ پشاوری چپل بنی ہے 100% اوریجنل گرین Gran لیدر سے۔
اس کی سب سے خاص بات ہے اس کا لائٹ ویٹ اسکیچرز اسٹائل سول — جو بہت ہلکا، نرم اور آرام دہ محسوس ہوتا ہے۔
پاؤں پر اضافی وزن محسوس نہیں ہوتا، اس لیے روزمرہ استعمال میں بھی آرام برقرار رہتا ہے۔
اندر میڈیکیٹڈ فوم پیڈنگ دی گئی ہے، اور صرف سول ہی نہیں بلکہ اِنر، آؤٹر اور بیک اسٹریپ تک فوم پیڈڈ ہیں، تاکہ پاؤں کو ہر طرف سے نرم اور آرام دہ احساس ملے۔
اس کا ماڈرن پشاوری ڈیزائن پاؤں میں خوبصورتی سے فِٹ ہوتا ہے اور روایتی لباس کو ایک پریمیم لُک دیتا ہے
اور صفائی؟ بالکل آسان۔
پہننے کے بعد صرف ایک صاف کپڑا پھیر دیں — چپل دوبارہ صاف، فریش اور چمکدار او شائنی نظر آتی ہے۔
تو اگر آپ بھی 100% اوریجنل لیدر۔ لائٹ ویٹ سول۔ پریمیم کمفرٹ اور ماڈرن اسٹائل۔ چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں

13/09/2026

Asli Chamra. Asli Karigri. Asli Ehsaas.
Haath se bani Peshawari chappal — jo sirf pehnnay ki nahi, mehsoos karne ki cheez hai. 🤎
✅ 100% Original Leather
✅ Cash on Delivery
✅ Free Shipping across Pakistan
Aaj hi order karein aur khud farq mehsoos karein 👇
🛒 Abhi khareedein: ajyad.pk

11/09/2026

اسے صرف پشاوری چپل کہنا واقعی زیادتی ہوگی
تعریف حسن اور خوبی دونوں کا حق ہے
حسین کتنا ہے یہ تو ویڈیو سے ہی اندازہ ہو گیا ہوگا آپکو
اور خوبی اس کا گرین لیدر + میڈیکیٹڈ سول ہے
لائٹ ویٹ اتنا کہ بارہا احساس دلائے کہ جیسے آپ نے پاوں میں کچھ نہیں پہن رکھا
آزمائش شرط ہے اور میرا وعدہ ہے آپ مایوس نہیں ہوں گے

09/09/2026

بہت پریمیم اور آوٹ کلاس آرٹیکل ہے
سکیچرز سول کے ساتھ
انہتائی لائٹ ویٹ
میڈیکیڈٹ اور بہت نرم
اورجنل گرین Gran لیدر
ماڈرن اور دلکش لُک کے ساتھ

26/08/2026

گر ارض و سماء کی محفل میں لولاکِ لما کا شور نہ ہو
یہ نور نہ ہو سیاروں میں یہ رنگ نہ ہو گلزاروں میں

18/08/2026

یہ صرف چپل نہیں، وراثت ہے۔
AJYAD — Handmade Peshawari.

14/08/2026

Alhamdoillah 🇵🇰

10/07/2026

الحمد اللہ 🙂اجیاد کا پہلا بین الاقوامی آرڈر

کل ہمارے چھوٹے بھائی بلال عمرے کی سعادت کے لیے روانہ ہوئے

ان کے ساتھ اجیاد کے چار پارسل بھی تھے...

یہ پارسل ان پاکستانی دوستوں کے لیے تھے
جو مکہ مکرمہ میں اپنی خدمات انجام سر انجام دے رہے ہیں
اور وہاں سے انہوں نے اجیاد پر اعتماد کرتے ہوئے آرڈر کیا۔

جب کوئی شخص ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھ کر بھی آپ کے برانڈ پر اعتماد کرے، تو یہ صرف ایک آرڈر نہیں ہوتا، بلکہ اس اعتماد کی گواہی ہوتی ہے جو آپ نے اپنی کوالٹی سے حاصل کی ہوتی ہے

ہمارے لیے خوشی کی بات یہ نہیں کہ اجیاد کی پروڈکٹ مکہ مکرمہ پہنچ رہی ہے، بلکہ اصل خوشی یہ ہے کہ پاکستان میں شروع ہونے والا یہ سفر آج سرزمینِ حجاز تک پہنچ چکا ہے۔

یہ اعتماد... یہ محبت... اور آپ سب کی دعائیں ہی اجیاد کی اصل طاقت ہیں۔

اگر آپ نے ابھی تک اجیاد کا تجربہ نہیں کیا، تو آج ہی اپنا آرڈر کریں اور خود محسوس کریں وہ معیار جس نے پاکستان سے لے کر مکہ مکرمہ تک لوگوں کا اعتماد حاصل کیا۔

09/07/2026

آن لائن مارکیٹ کا سب سے بڑا مسئلہ
کسٹمر کس پر اعتماد کرے
اعتماد صرف الفاظ سے نہیں، تجربے سے بنتا ہے۔

اسی لیے اجیاد میں ہماری پہلی ترجیح صرف چپل بیچنا نہیں، بلکہ ایسا معیار دینا ہے جس پر آپ آنکھ بند کر کے اعتماد کر سکیں۔

اصل لیدر، مضبوط سول، آرام دہ فٹنگ، صاف سلائی اور پریمیم فنشنگ—ہر چیز اس لیے چیک کی جاتی ہے تاکہ جب آپ پارسل کھولیں تو آپ کو وہی پروڈکٹ ملے جو آپ نے اسکرین پر دیکھی تھی۔

Ajyad
پشاوری چپل نہیں، اعتماد کا Experience۔

اپنی پسندیدہ جوڑی ابھی آرڈر کریں اور فرق خود محسوس کریں۔

04/07/2026

اجیاد کی پشاوری چپل چلے گی کتنا عرصہ

Category

Address

Gardan Town Multan
Multan
60810

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajyad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.