Umer

Umer

Share

❤️گل ساری سرکار دی اے ❤️

28/10/2023
28/10/2023

میں تو یہ دیکھ رہا تھا کہ نواز شریف فلسطین کا ذکر کرتے ہیں یا نہیں ۔ ؟ جب نواز شریف نے فلسطین کا ذکر کیا تو مریم نواز نے انہیں فلسطین کا پرچم لا کر دیا ۔ نواز شریف نے فلسطین کا پرچم پکڑا اور لہرایا اور کہا ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں ، نواز شریف کی تقریر سن کے دل خوش ہوگیا ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Multan