EOW Reporting

EOW Reporting

Share

it's all about world � fun, business and promotions. It's all about historical and present and future news.

21/09/2025

7
ہارٹ اٹیک 2 بائپاس 13 انجائنا اٹیک ، شوگر بلڈ پریشر بواسیر کے علاوہ
2000
پلیٹ لیٹس پہ زندہ رہنے والا دنیا کا آٹھواں

عجوبہ🤣🤣

05/08/2025

انسان کے روپ میں شیطان
زندہ کبوتر کو جلا کر راکھ کر دیا۔
کبوتر بازی ایک شیطانی عمل ہے اس سے دور رہیں۔
ظالم کو سخت سزا سنائی جائے۔

05/06/2025

Beshak

11/05/2025

پوری جنگی صورتحال میں کسی کو سبز چولے والا بابا نظر آیا جو بم پکڑ کر تھیلے میں ڈال رہا ہو۔ اگر یہ سوشل میڈیا کا دور نہ ہوتا تو ایک بار پھر یہ بات سنتے۔

10/05/2025

ممبئی کی پرائم لوکیشن پر 3،5 اور 10 مرلہ پلاٹس کی بکنگ جاری۔
قبضہ جنگ کے فوری بعد دیا جائے گا۔🤣🤣🤣🤣🤣

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Shershah Road Multan
Multan
66000