Ayan Tv8032

Ayan Tv8032

Share

.

Photos from Ayan Tv8032's post 26/02/2024

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی بابر اعظم کے 111 رنز نے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا

Photos from Ayan Tv8032's post 25/02/2024

ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دے کر پہلی پوزیشن مضبوط کر لی۔۔ آج کا یادگار لمحہ رضوان اور رائلی روسو کا ٹاس تھا جب دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا

Photos from Ayan Tv8032's post 24/02/2024

کراچی کنگ نے ہائی وولٹیج میچ میں لاہور قلندر کو شکست دے دی۔ پولارڈ اور شعیب ملک نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا

24/02/2024

کیا آپ بتا سکتے ہیں رضوان اور رزاق کے ساتھ تیسرا کرکٹر کون ہے

Photos from Ayan Tv8032's post 24/02/2024

پشاور زلمی نے میچ کے آخری لمحات میں ملتان سلطان کو شکست دے دی اور پہلی جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے

Photos from Ayan Tv8032's post 22/02/2024

پی ایس ایل 9 کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی اور پوائنٹ ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی
رائلی روسو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

22/02/2024

پی ایس ایل 9 کا آج اہم میچ کون جیتے گا
کوئٹہ یا اسلام آباد کمنٹ میں ضرور بتائیں

21/02/2024

ملتان سلطان نے دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور قلندر کو ہرا دیا۔۔۔ چاچا افتخار نے 11 بالز پر 34 رنز بنا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔

21/02/2024

آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔۔
آپ کے خیال میں کون جیتے گا

20/02/2024

ملتان سلطان نے دلچسپ مقابلے کے بعد آخری آوور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

20/02/2024

آپ کے خیال میں آج کونسی ٹیم جیتے گی۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan